aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",Qdz"
میں اک ننگین بودش ہوں پہ تم تو سر منعم ہوتمہارا باپ روح القدس تھا تم ابن مریم ہو
روغن قاز کی مالش کا سلیقہ آ جائےدام میں پھانستے رہنے کا طریقہ آ جائے
کل اذان صبح سے پہلے فضائے قدس میںمیں نے دیکھا کچھ شناسا صورتیں ہیں ہم نشیں
ڈبیٹوں میں انعام پانا ہے ہم کوکوئز میں بھی کپ جیت لانا ہے ہم کو
کسی مائکرو فلم آڈیو یا ویڈیو کیسٹ پریا کسی سیڈی میں
روح مطلق جذب تھی گویا ترے احساس میںقدس کے نغمے نہاں تھے پردۂ انفاس میں
ٹھٹک گئیں جو نگاہیں قریب ھجلۂ قدسپس حجاب ادب یہ صدا سنی میں نے
چھپی حجاب قدس میں ہے شمع انجمن مریستارے جل کے خاک ہوں جو دیکھ لیں پھبن مری
عرش کے کنگرے پہ طائر قدسرات کرتا تھا یوں خوش الحانی
جہان قدس کا تو ایک فردوسی فسانہ ہےتجھے مصر جمال و ناز کی اک ساحرہ کہئے
روغن قاز تھا بہت ارزاںبخشش بے حساب تھا وہ شخص
جمال قدس کی قربت بھی کتنی روح پرور ہےکہ اس منزل میں اہل دل فنا کا غم نہیں کرتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books