aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",geY"
دوڑے دوڑے بھاگے بھاگے آ جائیں گےمجھ کو گھیر کے بیٹھیں گے
جب ٹھہر کر ادھر ادھر دیکھاپاس اک گائے کو کھڑے پایا
حریم عشق کی شمع درخشاں بجھ کے رہ جائےمبادا اجنبی دنیا کی ظلمت گھیر لے تجھ کو
رب کا شکر ادا کر بھائیجس نے ہماری گائے بنائی
کبھی نیل گائے کبھی کوئی سورکبھی ایک دو اور کبھی تین تین
آگ اور لاوے سے گھبرا کے جو لپٹے ہوں گےوہی مٹکے، وہی ہاندی، وہی ٹوٹے پیالے
پاگل پن رقص کر رہا ہےبادلوں نے اسے گھیر لیا ہے
گھٹا اٹھی تو ہے مگر پپیہا آج گائے کیاتڑپ مری مٹائے کیا لگی مری بجھائے کیا
گائے جب رمبھاتی آئیبکری کچھ شرماتی آئی
آؤ بچو سبق پڑھائیں فارسی اور اردوگائے کو بولو گاؤ ہمیشہ ہرنی کو آہو
ککڑوں کوں کی تان لگا کے مرغا گائے خیالقمری اپنی ٹھمری گائے مرغی دیوے تال
اتنے میں گھیر مجھ کو اور شور و غل مچا کراس دم کمر کمر تک رنگ و گلال آیا
ہم آفتاب ضمیر جہاں میں بوئیں گےتو ایک روز عظیم انقلاب کاٹیں گے
ہو گئی ہوگی بلند اور بلند اور بلندمیں ترے گرد جو دیوار سی گھیر آیا ہوں
ورنہ یہ پھیل کرہر طرف سے تمہیں گھیر لیں گی
اداس رہتی ہیں حاملہ عورتیں بس اور سنیما کی قطار میں گھیر رکھی ہےزمین بھکاریوں نے اور منگاؤ چرس اور گانجا پھر بھی الگ کرنا مشکل
دائرہ ایک بنا ایسا کہ بڑھتا ہے محیطگھیر لی جس نے کہ تالاب کی سب سطح بسیط
آفتابی پیرہن کا گھیر دیواروں کو چھوتاپیار کرتا
دوسری سمت میرے آنگن کےساتھ بچھڑے کے گائے بیٹھی ہے
گائے یا بھینس بیل یا بکریاونٹ گھوڑے پہاڑ سے ہاتھی
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books