تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ",uYW"
نظم کے متعلقہ نتیجہ ",uyw"
نظم
آئیے ہاتھ اٹھائیں ہم بھی
ہم جنہیں رسم دعا یاد نہیں
ہم جنہیں سوز محبت کے سوا
کوئی بت کوئی خدا یاد نہیں
فیض احمد فیض
نظم
ساون آیا دھوم مچاتا
گھرگھر کالے بادل چھائے
میرے دل پر جم سے گئے ہیں
جانے کتنے گہرے سائے