aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "آگ"
مگر میں صدیوں سے، اس سے لپٹی ہوئی کھڑی ہوںپھٹی ہوئی اوڑھنی میں سانسیں تری سمیٹے
کسی لفظ کے لئے جگہ نہیں رہیاتنے بہت سے لفظ۔۔۔ اف خدایا!
سبز مٹی سے شعاعیں اگ رہی تھیںاور تم کرنوں میں
اگ رہا ہے ہر طرف سبزہ در و دیوار پرانتہا گرمی کی ہے اور ابتدا برسات کی
جہاں کا اس پہ بار ہےچلے چلو کہ وقت ہے، عذاب کتنا سخت ہے
انساں نے ہم سے بدلےکس بات کے اتارے
اک اک ہاتھ اگ آیا ہےچٹنی کے لیے دھنیا
اگر کہیں ان کے بس میں ہو تووطن کی مٹی کے چپے چپے پہ چھاؤنی ہو
تمہارے پھول تازہ ہیںمری سب انگلیوں پر اگ رہے ہیں
چاند اور سورج کسی آسمانی پل میںملاقات پر متفق ہو سکتے ہیں
طراوت کھوجنےہر پل سفر میں رہتا ہے
بچپن میں جو نظم پڑھی تھی میں نے ایک رسالے میںعنواں اس کا بسا ہوا ہے اب تک یاد کے جالے میں
چوتھے آسمان پر آ گئی ہےتو پردۂ غیب سے آواز آئی
رات ہوئی توخواہش کے نیزے اگ آئے
ان کی سلوٹوں پر اجلاہٹ اگ آتی ہےسانپ کی دم سی سڑک پر چلتے ہوئے
انجان مردے اس کو کندھا دیں گےتمہاری آنکھیں دھویں کے بادل ہیں جو روح نہیں بن سکتے
وہ لوگ جن سے ہم بالکل ملنا نہیں چاہتے وہی ہم سے کیوں مسلسل مل رہے ہوتے ہیںجنہیں ہم بالکل دیکھنا نہیں چاہتے وہی کیوں مسلسل دکھائی دے رہے ہوتے ہیں
اس کے دانت بڑھےاور ناخن نکلے
آج زندگی کی تاریخ تھیاور وہ اس کے سامنے چیخ رہی تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books