aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "انجماد"
گردشیںنقطۂ انجماد پر
دست بہ ناف منجمدپا بہ لحاف منجمد
آتشیں زہر کے سیلاب میں بہتا منظرعکس در عکس
سینۂ دہر کے ناسور ہیں کہنہ ناسورجذب ہے ان میں ترے اور مرے اجداد کا خوں
ہے شاید مجھ کو ساری عمر اس کے سحر میں رہنامگر میرے غریب اجداد نے بھی کچھ کیا ہوگا
اور کچھ دیر ستم سہہ لیں تڑپ لیں رو لیںاپنے اجداد کی میراث ہے معذور ہیں ہم
وہی ناں ہے اس کے لیے ارجمندرہے جس سے دنیا میں گردن بلند
موت اور زیست کی روزانہ صف آرائی میںہم پہ کیا گزرے گی اجداد پہ کیا گزری ہے؟
فریب وعدۂ فردا پہ اعتماد کرےخدا وہ وقت نہ لائے کہ تجھ کو یاد آئے
تربیت سے تیری میں انجم کا ہم قسمت ہواگھر مرے اجداد کا سرمایۂ عزت ہوا
یوں تو ہر رشتہ کا انجام یہی ہوتا ہےپھول کھلتا ہے
نیٹ ایجاد ہوا ہجر کے ماروں کے لیےسرچ انجن ہے بڑی چیز کنواروں کے لیے
یہ سیہ جھونپڑا میں جس میں پڑا سوچتا ہوںمیرے افلاس کے روندے ہوئے اجداد کی
کچھ خواب کہ مدفون ہیں اجداد کے خود ساختہ اسمار کے نیچےاجڑے ہوئے مذہب کے بنا ریختہ اوہام کی دیوار کے نیچے
ہیں لبریز آہوں سے ٹھنڈی ہوائیںاداسی میں ڈوبی ہوئی ہیں گھٹائیں
تھے جو اجداد تمہارے نہ تھا ان کا یہ شعارتم ہو بیوی سے پریشان وہ بیوی پہ نثار
یہ سورج یہ چاند تارےتمام ماں باپ سارے اجداد
میں نے سوچا تھا کہ اس بار تمہاری باہیںمیری گردن میں بصد شوق حمائل ہوں گی
میرے اجداد کا وطن یہ شہرمیری تعلیم کا جہاں یہ مقام
سورج نے جاتے جاتے شام سيہ قبا کو طشت افق سے لے کر لالے کے پھول مارے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books