aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "حساس"
یہ آنسو کیا یہ بتا رہا ہےکہ میرے سینے میں ایک حساس دل ہے
شاخ ہو سبزتو حساس فضا ہوتی ہے
اپنے اجداد کا تم کو تو کوئی پاس نہیںہم تو بے حس ہیں مگر تم بھی تو حساس نہیں
کیوں مسلمانوں میں ہے دولت دنیا نایابتیری قدرت تو ہے وہ جس کی نہ حد ہے نہ حساب
اک سفر جس میں نہ منزل نہ سراغ منزلاپنی حساس سبک ناک سے رومال ہٹاؤ
نظر سے دور منظر کا سر و سامان ثروت ہوہماری عمر کا قصہ حساب اندوز آنی ہے
مرا قلم نہیں تسبیح اس مبلغ کیجو بندگی کا بھی ہر دم حساب رکھتا ہے
امید اور یاس گمحواس گم قیاس گم
ان پر لا علمی کے شیشے چڑھا دوںاپنے حساس دل کو
برس برس کی ہو عادت کا جب حساب تو پھربہت ستاتی ہو جانم بہت ستاتی ہو
کتنے ارمان ہیں کس صحرا میںکون رکھتا ہے مزاروں کا حساب
مشرق و مغرب کی قوموں کے لیے روز حساباس سے بڑھ کر اور کیا ہوگا طبیعت کا فساد
صورت شمشیر ہے دست قضا میں وہ قومکرتی ہے جو ہر زماں اپنے عمل کا حساب
زندگی گوشہ نشیں حساس ذہنزندگی محرومیوں سے داغ داغ
سر بازار بک جائے گی تیرے پیار کی عظمتچلیں گے عشق کے حساس دل پر ظلم کے آرے
بہار آئی تو کھل گئے ہیںنئے سرے سے حساب سارے
یاں تک حواس اس کے اڑاتی ہے مفلسیمفلس بیاہ بیٹی کا کرتا ہے بول بول
زبان مل گئی ہے سارے بے زبانوں کوجو ظلم سہتے تھے وہ اب حساب مانگتے ہیں
یہیں سے اٹھے گا شور محشریہیں پہ روز حساب ہوگا
مشرق و مغرب کي قوموں کے ليے روز حساب!اس سے بڑھ کر اور کيا ہوگا طبيعت کا فساد
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books