aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "در_بہ_در"
غیر کی بستی ہے کب تک در بہ در مارا پھروںاے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
نہیں کوئی مری منزل پہ ہے سفر درپیشہے گرد گرد عبث مجھ کو در بہ در پیش
اور ہر روز ترے خواب لیے آنکھوں میںدر بہ در گھومتا پھرتا ہوں کہ دن کٹ جائے
تم بھی تھے در بہ درلوگ تھے بے خبر
جسے زندگی کے پسینوں میں ڈوبی ہوئی محنتیں در بہ در ڈھونڈھتی ہیںوطن وہ مسافر اندھیرا
در بہ در شہر در شہر پھرتا رہاداد و تحسیں کے ہنگامۂ ذوق کش میں اسے
دنيا ہے رواياتي ، عقبي ہے مناجاتي در باز دو عالم را ، اين است شہنشاہي!
آج میں دور بہت دور نکل آیا ہوںبے طلب تگ و دو
رات سناٹا در و بام کے ہونٹوں پہ سکوتراہیں چپ چاپ ہیں پتھر کے بتوں کی مانند
گلشن یاد میں گر آج دم باد صباپھر سے چاہے کہ گل افشاں ہو تو ہو جانے دو
سزا وہ تم کو خدائی دے گیمجھے تلاشوگی در بہ در تم
رینگتی پھر رہی ہیںدر بہ در کوچہ کوچہ گلی در گلی
اس نا مراد کھوج میںآنکھیں در بہ در بھٹکتی ہوئی
دور بہت ہی دور یہاں سےاور اس سے بھی دور
خاکستر حسرتوں کی انگلی تھامے کمہلائے ہوئےارماں یوں بھی نکل سکتے تھے موتیوں کی چمک دمک کی چاہ میں در بہ در پھرے بغیر
چیر کے سال میں دو بار زمیں کا سینہدفن ہو جاتا ہوں
دم بہ دم اپنی ہی نظروں سے اترتے ہوئے لوگہیں عجب لوگ یہ ہر سانس میں مرتے ہوئے لوگ
یہ رستہ تودن بہ دن اب
نہ میں اپنے دکھ درد کی بات چھیڑوںنہ تم اپنے گھر کی کہانی سناؤ
یہ بے مکانییہ تنہائی اور یہ در بہ دری
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books