aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "غلاماں"
انبوہ غلاماں صف بہ صف خالی سروں کو اپنےسینے پر جھکائے
صفحۂ دہر سے باطل کو مٹایا ہم نےنوع انساں کو غلامی سے چھڑایا ہم نے
کسی یکجائی سے اب عہد غلامی کر لوملت احمد مرسل کو مقامی کر لو
امن انسان کی بقا کے لئےجنگ افلاس اور غلامی سے
غلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریںجو ہو ذوق یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں
خرد کو غلامی سے آزاد کرجوانوں کو پیروں کا استاد کر
گرماؤ غلاموں کا لہو سوز یقیں سےکنجشک فرومایہ کو شاہیں سے لڑا دو
اس میں کیا شک ہے کہ محکم ہے یہ ابلیسی نظامپختہ تر اس سے ہوئے خوئے غلامی میں عوام
یہ بات بات پہ قانون و ضابطے کی گرفتیہ ذلتیں یہ غلامی یہ دور مجبوری
حکمراں ہے اک وہی باقی بتان آذریاز غلامی فطرت آزاد را رسوا مکن
سوچنے پہ تعزیریںپاؤں میں غلامی کی
جو تو سمجھے تو آزادی ہے پوشیدہ محبت میںغلامی ہے اسیر امتیاز ما و تو رہنا
صبح ازل يہ مجھ سے کہا جبرئيل نے جو عقل کا غلام ہو ، وہ دل نہ کر قبول
اس ميں کيا شک ہے کہ محکم ہے يہ ابليسي نظام پختہ تر اس سے ہوئے خوئے غلامي ميں عوام
غلامی کی زنجیر کو توڑ دوزمانے کی رفتار کو موڑ دو
نوکر نفر غلام بناتی ہیں روٹیاںروٹی کا اب ازل سے ہمارا تو ہے خمیر
تیری آنکھوں میں ہیں غلطاں وہ شقاوت کے شرارجن کے آگے خنجر چنگیز کی مڑتی ہے دھار
حور و غلماں کا یہاں ذکر نہیںنوع انساں کا پرستار ہوں میں
تیرے کرم سے شعر و ادب کا امام ہوںشاہوں پہ خندہ زن ہوں کہ تیرا غلام ہوں
ملک والے بہت سے کام آئےجو بچے وہ غلام کہلائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books