aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "قرض"
ہم بستی چھوڑے جاتے ہیںتو اپنا قرض چکا بابا
ہزاروں قرض تھے مجھ پر تمہاری الفت کےمجھے وہ قرض چکانے کا موقع تو دیتے
جیسے ایک قرض ہےکوئی جو کچھ کہے
لیکن اس طرح جیسےقرض کی رقم کوئی قسط قسط ہو جائے
وہی خستہ، بد حالقرض کے پنجۂ خونیں میں نڈھال
کہ زندگی کا ہر اک قرض تم اتار سکوسفر حیات کا آسان ہو ہی جاتا ہے
کتنے خوشی سے بیٹھے کھاتے ہیں خوش محل میںکتنے چلے ہیں لینے بنئے سے قرض پل میں
آسمانوں پہ میرا چاند قرض ہےمیں موت کے ہاتھ میں ایک چراغ ہوں
ہم اہل اعتبار کتنے بد نصیب لوگ ہیںکسی سے بھی تو قرض آبرو ادا نہیں ہوا
تمہارے ماں باپ نے تمدن کا قرض لے کرتمہاری تہذیب بیچ دی ہے
جس کا اصل بھی ہم پر قرض نہیں تھا!
قرض ہے میرا میرے اوپراور کسی سے آس نہیں تھی
انہوں نے کھایا ہے اس دن کے واسطے ہے ادھارکہے ہے ہنس کے قرض خواہ سے ہر اک اک بار
خدمت خلق فرض ہے تجھ پردور ماضی کا قرض ہے تجھ پر
مرے بیٹے انہیں تھوڑی سی خودداری بھی دے دیناجو حاکم قرض لے کے اس کو اپنی جیت کہتے ہیں
بھوک کی آگ میں جھلسے ہوئے سارے ارماںقرض کے بوجھ سے جینے کی امنگیں پامال
موت کا بوسہ کل لینا ہےآج دلوں کا قرض چکا لیں
وہ بدن کی وصل کے فاصلے پہ رہا بھی پھر بھی مرا رہامجھے اعتراف! مرے وجود پہ ایک چراغ کا ایک خواب کا ایک امید کا قرض ہے
مسلماں قرض لے کر عید کا ساماں خریدیں گےجو دانا ہیں وہ بیچیں گے جو ہیں ناداں خریدیں گے
فقر و فاقہ سے پائمال ہے ابقرض میں اس کا بال بال ہے اب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books