aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "لغت"
لبھاتا ہے دل کو کلام خطیبمگر لذت شوق سے بے نصیب
لغت سے لفظ اٹھاتے ہواور دائیں بائیں ان کو چبا کر
لذت سرود کی ہو چڑیوں کے چہچہوں میںچشمے کی شورشوں میں باجا سا بج رہا ہو
کیسے اک چہرے کے ٹھہرے ہوئے مانوس نقوشدیکھتے دیکھتے یک لخت بدل جاتے ہیں
یہ نسبت کے بہت سے قافیے ہیں ہے گلہ اس کامگر تجھ کو تو یارا! قافیوں کی بے طرح لت ہے
ہاں گاہے گاہے دید کی دولت ہاتھ آئییا ایک وہ لذت نام ہے جس کا رسوائی
ہر اک اذیتہر ایک لذت
معانی اور لفظوں میں وہ رشتہ اب نہیں باقیلغت الفاظ کا اک ڈھیر ہے لفظوں پہ مت جانا
عجب چیز ہے لذت آشنائیشہادت ہے مطلوب و مقصود مومن
کھینچ دو اٹھ کر قواعد سے حصار عافیتمل کے سب تیار کر دو جامع و مانع لغت
گھر میں لغت نہ تھی کوئی جلدی میں اس کے باپ نےبنت سیاہ فام کا چاندنی نام رکھ دیا
ملت رومی نژاد کہنہ پرستی سے پیرلذت تجدیدہ سے وہ بھی ہوئی پھر جواں
کٹ مرا ناداں خیالی دیوتاؤں کے لیےسکر کی لذت میں تو لٹوا گیا نقد حیات
سوچ رہی تھینہ جانے اس نئی لغت میں
یہ خاموشی کہاں تک لذت فریاد پیدا کرزمیں پر تو ہو اور تیری صدا ہو آسمانوں میں
حکمرانوں کے لیے لغت میں سے ستائشی الفاظجمع کرتا رہتا ہے!
بدل کے بھیس پھر آتے ہیں ہر زمانے میںاگرچہ پیر ہے آدم جواں ہیں لات و منات
عالم سوز و ساز میں وصل سے بڑھ کے ہے فراقوصل میں مرگ آرزو! ہجر میں لذت طلب!
چاہے تم میری بینائی کھرچ ڈالو پھر بھی اپنے خواب نہیں چھوڑوں گاان کی لذت اور اذیت سے میں اپنا کوئی عہد نہیں توڑوں گا
مرے عیاش لمحوں کی فسوں گر پر جنونی کے لیےصد لذت آگیں صد کرشمہ پر زبونی تھے
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books