aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نکلے"
خاک میں لتھڑے ہوئے خون میں نہلائے ہوئےجسم نکلے ہوئے امراض کے تنوروں سے
جو کوئی چاہنے والا طواف کو نکلےنظر چرا کے چلے جسم و جاں بچا کے چلے
سدھارت بھی تھا شرمندہ کہ دو آبے کا باسی تھاتمہیں معلوم ہے اردو جو ہے پالی سے نکلی ہے
اس میں اس طرح اصول کیوں ہےپیادہ جو اپنے گھر سے نکلے
بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گیلوگ بے وجہ اداسی کا سبب پوچھیں گے
ثبات زندگی ایمان محکم سے ہے دنیا میںکہ المانی سے بھی پایندہ تر نکلا ہے تورانی
ہر شام یہاں شام ویراں آسیب زدہ رستے گلیاںجس شہر کی دھن میں نکلے تھے وہ شہر دل برباد کہاں
اب چمکے گا بے صبر نگاہوں کا مقدراس بام سے نکلے گا ترے حسن کا خورشید
مرہم مشک لیے، نشتر الماس لیےبین کرتی ہوئی ہنستی ہوئی، گاتی نکلے
گل ہوئی جاتی ہے افسردہ سلگتی ہوئی شامدھل کے نکلے گی ابھی چشمۂ مہتاب سے رات
سفید شرٹ تھی تم سیڑھیوں پہ بیٹھے تھےمیں جب کلاس سے نکلی تھی مسکراتے ہوئے
آیۂ کائنات کا معنئ دیر یاب تو!نکلے تری تلاش میں قافلہ ہائے رنگ و بو!
آ بھی جا، تاکہ مرے سجدوں کا ارماں نکلےآ بھی جا، کہ ترے قدموں پہ مری جاں نکلے
تم بالکل ہم جیسے نکلےاب تک کہاں چھپے تھے بھائی
جس میں سانحہ ہو جائےپھر وہ کھیلنے نکلے
گر کہیں تم سے ہم آغوش ہوئی پھر سے نظرپھوٹ نکلے گی وہاں اور کوئی راہ گزر
اس ملاقات کا اس بار کوئی وہم نہیںجس سے اک اور ملاقات کی صورت نکلے
کیوں جان حزیں خطرہ موہوم سے نکلےکیوں نالۂ حسرت دل مغموم سے نکلے
امن کی خیر، کوتوال کی خیرمردے قبروں سے نکلے آتے ہیں
یہیں تو کھائی تھی ہم سب نے یہ قسم اس دنیہیں سے نکلے تھے اپنے سفر پہ ہم اس دن
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books