aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "وعدا"
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میںضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
وہ دن کہ جس کا وعدہ ہےجو لوح ازل میں لکھا ہے
نہ کوئی وعدہ و پیماں کی شام ہے نہ سحرنہ شوق کی ہے کوئی داستاں جو کہنی ہو
بے کس برہنگی کو کفن تک نہیں نصیبوہ وعدہ ہائے اطلس و کمخواب کیا ہوئے
چاک وعدہ نہ سلے زخم تمنا نہ کھلےسانس ہموار رہے شمع کی لو تک نہ ہلے
اپنے کمروں سے اکھڑنے کے لیے تیار نہیںلیکن انہوں نے وعدہ کیا ہے
ہے وعدہ خود سے نبھانا ہمیں اگر اپناتو کارواں نہیں رک پائے بھول کر اپنا
تھا جنھيں ذوق تماشا ، وہ تو رخصت ہو گئے لے کے اب تو وعدہ ديدار عام آيا تو کيا
ایک بار اور مسیحائے دل دل زدگاںکوئی وعدہ کوئی اقرار مسیحائی کا
کہ چاہے جو بھی ہو جائے کبھی بھی ہم نہ بچھڑیں گےتمہارا بھی تو وعدہ تھا
گواہ بنا کے گنگا کی لہروں کوسچی چاہت کا وعدہ کریں
اہل قفس کی صبح چمن میں کھلے گی آنکھباد صبا سے وعدہ و پیماں ہوئے تو ہیں
جی میں ٹھانی ہے یہی جی سے گزر جائیں گےکم سے کم وعدہ یہ کرتے ہیں کہ مر جائیں گے
لے مری جان میرا وعدہ ہےکل کسی وقت شام سے پہلے
وہ بھی قائم ہے ابھی تک یونہیوعدہ کر کے جو حبیبہؔ نہیں آتی تھی کبھی
محبت کا اگر دعویٰ ہے تو اس کو بچاؤ تمجو وعدہ کل کیا تھا آج وہ وعدہ نبھاؤ تم
شمع وعدہ کی طرح جلتے تھےسانس لیتی تھی فضا میں خوشبو
وعدہ ترا راست ہو یا ہو دروغتو نے دیے ہیں اسے کیا کیا فروغ
کہ جس پہ تم نے گرفت وعدہ کی ریشمی شال کے ستارے سجا دیئے تھےبہت دنوں سے
وعدہ کرتا ہوںجب تک
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books