aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "پانڈو"
رام کے ہمراہ چڑھی رن میں توپانڈو کے بھی ساتھ پھری بن میں تو
سکندر نے پورس سے کی تھی لڑائی جو کی تھی لڑائی تو میں کیا کروںجو کورو نے پانڈو سے کی ہاتھا پائی جو کی ہاتھا پائی تو میں کیا کروں
یہ دلی ہےیہ پہلی بار پانڈو نے بسائی تھی
اس سے آگے تو تم پہ ہے تم اپنی منزل پہ پہنچو یا پھر راستوں میں رہواس سے پہلے کہ تم اپنے محبوب کو وینٹیلیٹر پہ دیکھو
تری طلب کا سبب صرف خالی پن تو نہیںکہ تجھ سے رابطہ میرا ضرورتاً تو نہیں
پہنو جب کوئی عمدہ تم پوشاککرو دامن سے تا گریباں چاک
وہ مرگ بھیشم پتامہ وہ سیج تیروں کیوہ پانچوں پانڈوں کی سورگ یاترا کی کتھا
معمولی اب تو لے کر بندی بھی ہے گھمنڈیہم پہنیں لال جوڑا تم پہنو خاصی بنڈی
میں بہت سادہ تھا ہر بات کو سادہ سمجھاپھول کو پھول کہا تارے کو تارا سمجھا
میں نے اپنی آپ مدد کیمیں نے اپنے آنسو پونچھے
ہاتھ جب دست دعا تھے اپنےپانو زنجیر کے حلقوں سے کٹے جاتے تھے
وعدے کو کھڑاؤں مت پہناؤچاپ کا اقرار دیکھ میرے قدم کی رکھوالی کرتی ہے
مرکز عشق پہ پہنچو تو ہو انعام نظرایک اک لمحہ کے چہرے سے عیاں اذن سفر
پڑیں پانڈوں کے گلے میں ہارجلے ہیں جن کے چولھے روز
میں تو سر سے پانو تلک خود ایک دیے کا سایہ تھاعمر کی گنتی کے وہ دیے سب
سبھوں کو حکم کیا تم بھی پہنو اب یوں ہیںہزاروں لڑکوں نے پہنے وہ جوڑنے پھر ووں ہیں
پہناؤ ہم کو بھی اک دم یہ ہار ہولی کاادھر سے رنگ لیے آؤ تم ادھر سے ہم
نہ جانے اس دسمبر میںکسے تم شال پہناؤ
رگوں میں جیتے لہو کے بدلے رقیق لوہا بھرا ہوا ہےمشین کی طرح پانو چلتے ہیں
تو انگلیوں سے پانو کی کمر تلککمر سے تا بہ روئے عنبریں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books