aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "پتے"
سارے جذبےیہ جیسے پتے ہیں
یہ ڈائری ہے اور اس میں پتے ہیں اور نمبراسے خیال سے بکسے کی جیب میں رکھنا
میں نے ماضی سے کئی خشک سی شاخیں کاٹیںتم نے بھی گزرے ہوئے لمحوں کے پتے توڑے
یہ چند لمحوں کے زرد پتےگرے ہیں اور تیرے گیسوؤں میں
اوک میں بھر کے کھڑکھڑاتا تھاروکھے روکھے سے رات کے پتے
مسلسل تیز بارش ہو رہی ہےکسی پتے سے گر کر ایک قطرہ
ایک کا ہر دم خون سکھاتیایک پڑے ہیں دھن کو ڈبوئے
نیل کی جھیلجھیل میں چپکے سے تیرا، کسی پتے کا حباب
رات جاگی تو کہیں صحن میں سوکھے پتےچرمرائے کہ کوئی آیا کوئی آیا ہے
خشک پلکوں پہ آنسوؤں کی امیدپے بہ پے کروٹیں بدلتی ہے
مہندی کے پتے لانا اور پیس کر لگاناپھر سرخ ہاتھ اپنے ہر ایک کو دکھانا
درختوں کے پتے بھی چپ ہو گئےہوا تھم گئی پیڑ بھی سو گئے
کہیں شاخ ہستی کو لگتے تھے پتےکہیں زندگی کی کلی پھوٹتی تھی
یہ شہر کی چلتی سڑکوں پر ہر سمت دکانیں نورانیبجلی میں بھی جلتا ہو جیسے افلاس کے پتے کا پانی
جڑی بوٹیاں پیڑ آئے نکلعجب بیل پتے عجب پھول پھل
زرد پتے دلوں کے سر رہ گزرجس نے چاہا وہ گزرا انہیں روند کر
درخت کے پتے گر رہے ہیںہوا چیخ رہی ہے
ان لمحوں کی ہوائیں تم کو تمہارے گیتوں پر سنگیت دیں گیپتے کڑے بجائیں گے
کئی دست چابک کے بے جان پتلےمرے اور ترے درمیاں سج گئے تھے
مگر زیر واوین بھی چھوٹی چھوٹی بہت تختیاں ہیںجلی حرف جن کے بہت امتوں کا پتہ دے رہے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books