aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "क़ुदरत"
کیوں مسلمانوں میں ہے دولت دنیا نایابتیری قدرت تو ہے وہ جس کی نہ حد ہے نہ حساب
خدائے لم یزل کا دست قدرت تو زباں تو ہےیقیں پیدا کر اے غافل کہ مغلوب گماں تو ہے
قدرت نے تو بخشی تھی ہمیں ایک ہی دھرتیہم نے کہیں بھارت کہیں ایران بنایا
پریشاں ہوں میں مشت خاک لیکن کچھ نہیں کھلتاسکندر ہوں کہ آئینہ ہوں یا گرد کدورت ہوں
زندگی محبوب ایسی دیدۂ قدرت میں ہےذوق حفظ زندگی ہر چیز کی فطرت میں ہے
تیرے فردوس تخیل سے ہے قدرت کی بہارتیری کشت فکر سے اگتے ہیں عالم سبزہ وار
ہر ایک چیز سے پیدا خدا کی قدرت ہےکوئی بڑا کوئی چھوٹا یہ اس کی حکمت ہے
اکساتا ہے دھیان یہ رہ رہ کر قدرت کے دل میں ترحم ہےہر چیز تو ہے موجود یہاں اک تو ہی نہیں اک تو ہی نہیں
اے عشق کہیں لے چل!قدرت ہو حمایت پر ہمدرد ہو قسمت بھی
طفل باراں تاجدار خاک امیر بوستاںماہر آئین قدرت ناظم بزم جہاں
رنگ نظارۂ قدرت مجھ سےجان رنگینئ کہسار ہوں میں
اسباب ظاہری میں نہ ان پر کرو نظرکیا جانے کیا ہے پردۂ قدرت میں جلوہ گر
اے ہمالہ کوئی بازی گاہ ہے تو بھی جسےدست قدرت نے بنایا ہے عناصر کے لیے
مجھے انسانیت کا درد بھی بخشا ہے قدرت نےمرا مقصد فقط شعلہ نوائی ہو نہیں سکتا
قدرت کے بچھ رہے ہیں ہر جا ہرے بچھونےجنگلوں میں ہو رہے ہیں پیدا ہرے بچھونے
اے خاک ہند تیری عظمت میں کیا گماں ہےدریائے فیض قدرت تیرے لیے رواں ہے
اے مرے زور اور قدرت والےحکمت اور حکومت والے
ہے شکل میں بیٹی کی بہار سحر و شامقدرت کا عطیہ ہے یہ قدرت کا ہے انعام
لیکن آنکھوں نےقدرت کا کہنا ماننے سے
قدرت نے اسے اوج دیا خاک پہ لا کےیہ سادہ سا موتی تھا خزانے میں خدا کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books