aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "गुलाब"
دشت تنہائی میں دوری کے خس و خاک تلےکھل رہے ہیں ترے پہلو کے سمن اور گلاب
کیسے گلچیں کے لیے جھکتی ہے خود شاخ گلابکس طرح رات کا ایوان مہک جاتا ہے
نہ کھل سکے کسی جانب محبتوں کے گلابنہ شاخ امن لئے فاختہ کوئی آئی
جو خون ہم نے نذر دیا ہے زمین کووہ خون ہے گلاب کے پھولوں کے واسطے
جو زخم کہ سرخ گلاب ہوئے، جو داغ کہ بدر منیر ہوئےاس طرح سے کب تک جینا ہے، میں ہار گیا اس جینے سے
چھوٹے سے اک مکان میں کچی زمیں کا صحنکچی زمیں کے صحن میں کھلتا ہوا گلاب
جو مٹ کے ہر بار پھر جئے تھےنکھر گئے ہیں گلاب سارے
گلاب چہرے پہ مسکراہٹچمکتی آنکھوں میں شوخ جذبے
چمن کا رنگ نسیم سحر گلاب کے پھولنہیں ہو تم تو یہ سارے اداس لگتے ہیں
اور اس کو راہ دکھاتا ہوا میں گھر لاؤںدکھاؤں پھر اسے آنگن میں وہ گلاب کی بیل
ترا شباب امانت ہے ساری دنیا کیتو خار زار جہاں میں گلاب پیدا کر
اب جو تو شہر نگاراں میں قدم رکھے گاہر طرف کھلتے چلے جائیں گے چہروں کے گلاب
جس کی محنت کا عرق تیار کرتا ہے شراباڑ کے جس کا رنگ بن جاتا ہے جاں پرور گلاب
گلاب چاک چاک ہیںیہ زخم سارے بے دوا
کہ میری آنکھیں گلاب کیوں ہیںمری مشقت کی شاخ عریاں پر
کہیں کہیں اس کالی سل پر کوئی سفید گلابیوں بے تاب پڑا تھا جیسے اندھی آنکھ کا خواب
منہ ماؤتھ ہے ناک ہے نوزاور گلاب کا پھول ہے روز
سنگ ریزے اور گلابسب کے سب اچھے لگے
کتنے ماتھوں کے ابھی سرد ہیں رنگین گلابگرد افشاں ہیں ابھی گیسوئے پر خم کتنے
گلاب پتھر سے اگ رہا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books