تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "जिधर"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "जिधर"
نظم
نئی خوشبو لیے مجھ کو جگانے کے لیے آئے
جدھر بھی آنکھ اٹھاتا ہوں شفق کی مسکراہٹ ہے
خلیل الرحمن اعظمی
نظم
بہار رنگ و شباب ہی کیا ستارہ و ماہتاب ہی کیا
تمام ہستی جھکی ہوئی ہے، جدھر وہ نظریں جھکا رہے ہیں
جگر مراد آبادی
نظم
نیم کے پیڑوں میں جھولے ہیں جدھر دیکھو ادھر
ساونی گاتی ہیں سب لڑکیاں آواز ملا کر ہر سو
اختر الایمان
نظم
جدھر چلتی ہے بربادی کے ساماں ساتھ چلتے ہیں
نحوست ہم سفر ہوتی ہے شیطاں ساتھ چلتے ہیں