aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तअज्जुब"
صحرا نوردیکیوں تعجب ہے مری صحرا نوردی پر تجھے
لوگ کہتے ہیں تو لوگوں پہ تعجب کیساسچ تو کہتے ہیں کہ ناداروں کی عزت کیسی
اس پہ افسوس ہے کیوں اس پہ تعجب کیسایہ محبت بھی تو احساس کا اک دھوکا ہے
میں اگر جی بھی رہا ہوں تو تعجب کیا ہےمجھ سے لاکھوں ہیں جو بے سود جیے جاتے ہیں
اپنے دونوں بچوں کی تصویر چھپا دی ہےتعجب ہے
میں کہتا ہوں تم سے اگر شام کو بھول کر بھی کسی نے کبھی کوئی دھندلا ستارہ نہ دیکھاتو اس پر تعجب نہیں ہے نہ ہوگا
تعجب کہ نور ازل مٹ چکا ہےبہت دور انسان ٹھٹھکا ہوا ہے
جہاز رانوں کو بھی تعجب ہے میرے اس عزم مطمئن پرکہ آندھیاں چل رہی ہیں تند اور میں اپنی کشتی چلا رہا ہوں
تعجب ہےمجھے مکمل بنانا چاہتا ہے
ہراس جذبوں کی رہ گزر میں دل تعجب زدہ اکیلاخموش تنہا بھٹک رہا تھا
جسے دیکھو تعجب سے یہی وہ پوچھتا ہےکہاں تم اب تلک سوئے ہوئے تھے
تعصب چھوڑ ناداں دہر کے آئینہ خانے میںیہ تصویریں ہیں تیری جن کو سمجھا ہے برا تو نے
اردو ہے مرا نام میں خسروؔ کی پہیلیکیوں مجھ کو بناتے ہو تعصب کا نشانہ
پھر وہی خوف کی دیوار تذبذب کی فضاپھر وہی عام ہوئیں اہل ریا کی باتیں
اسلام تعجب سے انگشت بدنداں ہےمرگھٹ میں جلے شمع توحید کا پروانہ
اور ثروت جو نہیں اس کا طلب گار بھی میں!تو جو ہنستی رہی اس رات تذبذب پہ مرے
تعجب ہے مجھے پل پلکہ اب کے سال وادی میں
ہم نے اس احمق کو آخر اسی تذبذب میں چھوڑااور نکالی راہ مفر کی اس آباد خرابے میں
مگر تعجب زدہ مجھے دیکھتے رہے وہہواؤں کی سسکیوں سے پوچھا
اپنے اعضا کے تناسب پہ تعجب ہوگاپیش آئینہ گزرتی ہوئی شرمائے گی
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books