aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तल्ख़"
اثر کچھ خواب کا غنچوں میں باقی ہے تو اے بلبلنوا را تلخ ترمی زن چو ذوق نغمہ کم یابی
ہو تم بلا کے بغاوت پسند تلخ کلامخود اپنے حق میں اک آزار ہو گئے ہو تم
تو قادر و عادل ہے مگر تیرے جہاں میںہیں تلخ بہت بندۂ مزدور کے اوقات
کہاں گئی وہ نیند کی شراب ڈھونڈھتا ہوں میںیہ تلخ تلخ راحتیں، جراحتیں لیے ہوئے
تری مسرت پیہم تمام ہو جائےتری حیات تجھے تلخ جام ہو جائے
میرا یہ خواب کہ تم میرے قریب آئی ہوکاش اک خواب رہے تلخ حقیقت نہ بنے
وہ جو تنہائی کا دکھ تھا تلخ محرومی کا دکھجس نے ہم کو درد کے رشتے میں پیوستہ کیا
زندگی تلخ سہی زہر سہی سم ہی سہیدرد و آزار سہی جبر سہی غم ہی سہی
در ہائے آب دار و شرر ہائے دل نشیںشب ہائے تلخ و ترش و سحر ہائے شکریں
لیکن ان تلخ مباحث سے بھلا کیا حاصللوگ کہتے ہیں تو پھر ٹھیک ہی کہتے ہوں گے
یہ بات تلخ ہے لیکن ہے عین فطرت بھیبہت حسین ہے ذہنی مفاہمت لیکن
اور بھی تلخ تر امتحاں اور بھی
تلخ کو تو چاہے تو شیریں کرےبزم عزا کو طرب آگیں کرے
اور اک جام مئے تلخ چڑھا لوں تو چلوںابھی چلتا ہوں ذرا خود کو سنبھالوں تو چلوں
حکایات شیرین و تلخ ان کی، ان کے درخشاں جرائمجو صفحات تاریخ پر کارنامے ہیں، ان کے اوامر
سوا تمہارے مجھے کچھ نظر نہیں آتاحیات نام ہے یادوں کا، تلخ اور شیریں
ہم محکوموں کے پاؤں تلےجب دھرتی دھڑ دھڑ دھڑکے گی
اب تلک یاد ہے قوموں کو حکایت ان کینقش ہے صفحۂ ہستی پہ صداقت ان کی
کس قدر تلخ جوانی کی لٹی یادیں ہیںدیکھ اس دور میں ایوان محبت کے لیے
وہ اک کاہش تلخ ہر آن دل میںوہ شام و سحر ایک خلجان دل میں
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books