تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ध्यान"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "ध्यान"
نظم
جس دن سے بندھا ہے دھیان ترا گھبرائے ہوئے سے رہتے ہیں
ہر وقت تصور کر کر کے شرمائے ہوئے سے رہتے ہیں
اختر شیرانی
نظم
مرے لہو میں سمٹتا سیال ایک نکتے پہ آ گیا ہے
مری نسیں آنے والے لمحے کے دھیان سے کھنچ کے رہ گئی ہیں