aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "परवाज़"
قوم آوارہ عناں تاب ہے پھر سوئے حجازلے اڑا بلبل بے پر کو مذاق پرواز
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہےپر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
میان شاخساراں صحبت مرغ چمن کب تکترے بازو میں ہے پرواز شاہین قہستانی
سمجھتا ہے تو راز ہے زندگیفقط ذوق پرواز ہے زندگی
رنگ امید کھلے گا کہ بکھر جائے گاوقت پرواز کرے گا کہ ٹھہر جائے گا
شراب بے خودی سے تا فلک پرواز ہے میریشکست رنگ سے سیکھا ہے میں نے بن کے بو رہنا
حیرتی ہوں میں تری تصویر کے اعجاز کارخ بدل ڈالا ہے جس نے وقت کی پرواز کا
نطق کو سو ناز ہیں تیرے لب اعجاز پرمحو حیرت ہے ثریا رفعت پرواز پر
فطرت نے سکھائی ہے ہم کو افتاد یہاں پرواز یہاںگائے ہیں وفا کے گیت یہاں چھیڑا ہے جنوں کا ساز یہاں
تیرے نازک سے پروں پر یہ زر و سیم کا بوجھتیری پرواز کو آزاد نہ ہونے دے گا
پہلی آوازاب سعی کا امکاں اور نہیں پرواز کا مضموں ہو بھی چکا
اب قفس ہی کو نشیمن کا بدل جان لیااب کہاں طاقت پرواز پروں میں اپنے
وہ اس وقت اک پیکر نور ہوتیتخیل کی پرواز سے دور ہوتی
یا طائر نوری کوئیپرواز کرنے کے قریں
حیثیت ہو نہیں سکتی نظر انداز مریروک سکتا نہیں اب کوئی بھی پرواز مری
شاہیںؔ کبھی پرواز سے تھک کر نہیں گرتاپر دم ہے اگر تو تو نہیں خطرۂ افتاد
اس خواب میں ان کو نہیں خود اپنی خبر تکاک نور اڑا جاتا ہے پرواز نظر تک
پرواز ہے دونوں کی اسی ایک فضا میںکرگس کا جہاں اور ہے شاہیں کا جہاں اور
ہر زباں پر اب صلائے جنگ ہے یہ بھی تو دیکھفرش گیتی سے سکوں اب مائل پرواز ہے
نئے خیال کی پرواز روکنے والونئے عوام کی تلوار کون روکے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books