aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "पाईं"
گماں یہ ہے تمہاری بھی رسائی نارسائی ہووہ آئی ہو تمہارے پاس لیکن آ نہ پائی ہو
قلندران وفا کی اساس تو دیکھوتمہارے ساتھ ہے کون آس پاس تو دیکھو
اب مرے پاس تم آئی ہو تو کیا آئی ہومیں نے مانا کہ تم اک پیکر رعنائی ہو
نہ سمندر نگل سکا اس کونہ تواریخ توڑ پائی ہے
محبت ہی سے پائی ہے شفا بیمار قوموں نےکیا ہے اپنے بخت خفتہ کو بیدار قوموں نے
کبھی جو آوارۂ جنوں تھے وہ بستیوں میں پھر آ بسیں گےبرہنہ پائی وہی رہے گی مگر نیا خارزار ہوگا
زہے قسمت ہلال عید کی صورت نظر آئیجو تھے رمضان کے بیمار ان سب نے شفا پائی
لکھا تھا عرش کے پائے پہ اک اکسیر کا نسخہچھپاتے تھے فرشتے جس کو چشم روح آدم سے
گرد و پیش اور ماحول کو بھول کرگالیاں دیں ہنسیں ہاتھاپائی کریں
یہیں ہر ایک کے بچپن نے تربیت پائییہیں ہر ایک کے جیون کا بال کانڈ کھلا
میری تنہائی کے احساس کو زائل کرنےجس کی دیواریں مرے پاس چلی آتی ہیں
کہا گیا جو اسے یہ دنیا سمجھ نہ پائینہ بات اب تک کہی گئی ہے
وہ میری پہلی محبت تھیجو ماضی تھی مگر میرا مستقبل نہ بن پائی
اے وطن پاک وطن روح روان احراراے کہ ذروں میں ترے بوئے چمن رنگ بہار
شاداں کو کچھ بھی نہ ملایعنی کھیل کی پائی سزا
کتنے ولیوں نے مرے ہاتھ کی روٹی کھائیکتنے شاہوں نے مرے پاؤں میں جنت پائی
رات بھر ناولیں پڑھتی ہو نہ جانے کس کیایک جمپر نہیں سی پائی ہو کتنے دن سے
سانچۂ سنگ میں ڈھل پائی توعشق رنگ ابدیت سے سرافراز ہوا
کوئی اترا نہ میداں میں دشمن نہ ہمکوئی صف بن نہ پائی، نہ کوئی علم
تو پاس اور گھر دور ہے تیراراہ تری دشوار اور سکڑی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books