aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "भटकना"
مجھے تتلی کا پھولوں پر بھٹکنا اچھا لگتا ہےمجھے برسات میں پھیلی
بھٹکنا، اور سو جانا!گزشتہ شب بھی کچھ ایسی ہی حالت تھی
جسم اور جان سے آگے بھی کوئی دنیا ہےاور ان راہوں میں تنہا ہی بھٹکنا ہے مجھے
آ جائے غم مت کرواس گلی میں اڑ کر بھٹکنا ہے ٹکراتے پھرنا ہے
چھپا کے غم کو مداوا کرنابھنور کی لہروں میں خود بھٹکنا
موت کی وادیوں میں بھٹکنا پڑے گامرا جرم یہ ہے کہ میں ایسے سورج سے پیدا ہوا
کہاں چھوڑ آئے ہو اپنے سمندر کوتمہیں یوں ہی بھٹکنا ہے
کہ میں ہوائے دہر ہوںبھٹکنا نگر نگر
چھوڑا دنیا کو بھٹکاناگیت کبت اور نظمیں غزلیں
دیس کو بن میں جی بھٹکتا رہادل میں کانٹا سا اک کھٹکتا رہا
میرے سب دوست اسے دیکھ کے کہتے ہوں گےجانے کس دیس میں بیچارہ بھٹکتا ہوگا
اچھے اچھوں کو بھٹکا دیکھابھیڑ میں کھاتے جھٹکا دیکھا
میں کہ راہوں میں بھٹکتا ہی چلا جاتا ہوںمجھ کو خود میری نگاہوں سے چھپا جاتے ہیں
نیناں ترے جادو ہیں گیسو ترے خوشبو ہیںباتیں کسی جنگل میں بھٹکا ہوا آہو ہیں
شہر میں در بدر بھٹکتا ہےتیرا کاندھا ملے تو سر ٹیکوں
میں کائنات میں سیاروں میں بھٹکتا تھادھوئیں میں دھول میں الجھی ہوئی کرن کی طرح
کس سے کہے اب روح کی بپتا کس کو سنائے من کی باتدور کی راہ بھٹکتا راہی جیون رات گھنیری رات
ہم سے پوچھو تو نہ آئے گا وہ جانے والاتم تو ناحق کو بھٹکنے کا بہانا ڈھونڈو
سینکڑوں سمتوں میں بھٹکا ہوا من ٹھہرے ذرادل دھڑکتا ہے تو بس دوڑتی ٹاپوں کی صدا آتی ہے
چمکتا ہے بجھتا ہے تھرا رہا ہےبھٹکنے کی جگنو سزا پا رہا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books