aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "रहमत"
سایۂ دامان رحمت چاہئے تھوڑا مجھےمیں نہ چھوڑوں یا نبی تم نے اگر چھوڑا مجھے
اندھیرے کو اجالے سے جدا کرتا ہے خود کو میںاگر پہچانتا ہوں اس کی رحمت اور سخاوت ہے
زاہد! یہ تیری شوخئ رندانہ دیکھنارحمت کو باتوں باتوں میں بہلا کے پی گیا
شمع حق سے جو منور ہو یہ وہ محفل نہ تھیبارش رحمت ہوئی لیکن زمیں قابل نہ تھی
سزا سے بچنے کو جھوٹی قسم بھی کھا نہ سکاوہ ماں کہ آیت رحمت ہے جس کی چین جبیں
ہے جنت اپنے پاؤں تلےاور سایۂ رحمت سر پر ہے
(۳)اے رحمت اور ہیبت والے
دختر ہے تو انمول گہر کہتے ہیں اس کواللہ کی رحمت کا ثمر کہتے ہیں اس کو
ماں باپ اور استاد سب ہیں خدا کی رحمتہے روک ٹوک ان کی حق میں تمہارے نعمت
مغفرت کی تجھ پہ مولا اب فراوانی کرےجنت الفردوس میں بھی رحمت ارزانی کرے
رحمت کا چمکنے کو ہے پھر نیر تاباںہونے کو ہے اس شب کی سحر دیکھ رہا ہوں
ابر رحمت دامن ازگلزار من برچید و رفتاندکے برغنچہ ہائے آرزو بارید و رفت
آخر اس انداز پر رحمت کو پیار آ ہی گیامے کدے پر جھوم کر ابر بہار آ ہی گیا
حکمراں دل پر رہے صدیوں تلک اصنام بھیابر رحمت بن کے چھایا دہر پر اسلام بھی
محفل ساقی سلامت بزم انجم برقرارنازنینان حرم پر رحمت پروردگار
ہر سانس سے درس امن دیا ہر جبر پہ داد الفت دیقاتل کو بھی گر لب ہل نہ سکے آنکھوں سے دعائے رحمت دی
نہ قحط عیش و مسرت نہ، غم کی ارزانیکنار رحمت حق میں اسے سلاتی ہے
مالک جن و انس کی، انسانوں کے حق میںکیسی بے پایاں رحمت ہے!
رحمتیں ہیں تری اغیار کے کاشانوں پربرق گرتی ہے تو بے چارے مسلمانوں پر
میرا کام سے محبتخدا کی خاص رحمت
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books