aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "रास्ते"
راستے میں رک کے دم لے لوں مری عادت نہیںلوٹ کر واپس چلا جاؤں مری فطرت نہیں
ملے آبشاروں سے بھی حوصلےپہاڑوں میں تجھ کو دئے راستے
راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سواان گنت صدیوں کے تاریک بہیمانہ طلسم
یہ آسمان یہ تارے یہ راستے یہ ہواہر ایک چیز ہے اپنی جگہ ٹھکانے سے
وہ کیسے لوگ ہوتے ہیں جنہیں ہم دوست کہتے ہیںاکیلے راستے پہ جب میں کھو جاؤں تو ملتے ہیں
کسی گیسو کسی آنچل کا سہارا بھی نہیںراستے میں کوئی دھندلا سا ستارہ بھی نہیں
راستے میں کیسے ہوبات تخلیئے کی ہے
محبتوں کے سفر میں جو راستے ہیں وہیہوس کی سمت میں پگڈنڈیاں بھی ہوتی ہیں
بچھ جاؤں میں اس کے راستے میںپھر بھی کیا اس سے فائدہ ہے
ریشۂ سنگ سے کھینچی ہوئی زلفیں جیسےراستے سینۂ کہسار پہ بل کھاتے ہیں
مجھے ڈھونڈھنا بھی فضول ہےیہ جو راستے ہیں چہار سو
راستوں سے نکلتے رہے راستےجانے کس واسطے
مرے راستے تھے لہو لہومرا قریہ قریہ فگار تھا
کروڑوں چہرےیہ راستے ہیں کہ بھڑ کے چھتے
ہوا کی طرحراستے کی طرح
میں راستے کا چراغ ہوںکہو سرپھری ہواؤں سے
گرے بڑھے مڑے بھنور ہجوم کےکھڑی ہیں یہ بھی راستے پہ اک طرف
راستے میں مرے قدموں کے نشاں بھی ہوں گےہو جو ممکن تو انہیں سے
ہم نہ اس صف میں تھے اور نہ اس صف میں تھےراستے میں کھڑے ان کو تکتے رہے
ہانک دیتی دھکیل دیتی ہےراستے میں یہ رک نہیں سکتیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books