aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "रेखा"
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہےتو جو مل جائے تو تقدیر نگوں ہو جائے
تیرے ماتھے کی ریکھا ہیں گنگ و جمنتیری مٹی میں خوابیدہ ہیں فکر و فن
یا موج کی گردش میں ہوتم ہاتھ کی ریکھا کے اندر ہو کہیں
خواب کی ریکھارنگ رنگیلے بیر بہوٹی جیسے لفظوں کی انگنائی
بنی ہے بھاگ کی ریکھاکہ صدیوں سے پڑا ہے قحط گیتوں کا
دیکھو اس کے ہاتھ کی ریکھاؤں کی سندرتالیکن دیکھو
بے حد ضروری چیز ہے،لکشمن کی ریکھا
چپ چپ اپنے چپ بیگانے نرسنگھے خاموشاپنی ریکھا لیکھ کی ہانی یا کرموں کا دوش
اک نئی ریکھامیرے بائیں طرف
مگر یہ بات بھی سچ ہےکہ میرے ہاتھ کی ریکھا پہ تیرا نام ہی کب تھا
سخت چٹانوں کا دل چیروںدھرتی کے ہاتھوں پر ریکھا کھینچوں
وہی لچھمن کی ریکھا ہے
ہاتھ کی ریکھااک ہوٹل کا نام بنی ہے
آ کہ وابستہ ہیں اس حسن کی یادیں تجھ سےجس نے اس دل کو پری خانہ بنا رکھا تھا
نخل شمع استی و در شعلہ دو ریشۂ توعاقبت سوز بود سایۂ اندیشۂ تو
مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نےشاید اب بھی ترا غم دل سے لگا رکھا ہو
اس قدر پیار سے اے جان جہاں رکھا ہےدل کے رخسار پہ اس وقت تری یاد نے ہات
حساب ماہ و سال اب تک کبھی رکھا نہیں میں نےکسی بھی فصل کا اب تک مزہ چکھا نہیں میں نے
نظر کو خیرہ کرتی ہے چمک تہذیب حاضر کییہ صناعی مگر جھوٹے نگوں کی ریزہ کاری ہے
جب ہاتھ کی ریکھائیں چپ تھیںاور سر سنگیت میں سوئے تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books