aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "विसाल"
وصال جاں فزا تو کیافراق جاں گسل کی بھی
سنا ہے ہو بھی چکا ہے فراق ظلمت و نورسنا ہے ہو بھی چکا ہے وصال منزل و گام
کہہ بھی دے اب وہ سب باتیںجو دل میں پوشیدہ ہیں
بس ایک منظر بے ہجر و وصل ہے جس میںہم اپنے آپ ہی کچھ رنگ بھرتے جاتے ہیں
باندھ کر آرزو کے پلے میںہجر کی راکھ اور وصال کے پھول
بانہیں تھیں مگر وصال ساماں!سمٹی ہوئی اس کے بازوؤں میں
عین وصال میں مجھے حوصلۂ نظر نہ تھاگرچہ بہانہ جو رہی میری نگاہ بے ادب!
یہ اپنا عشق ہم آغوش جس میں ہجر و وصالیہ اپنا درد کہ ہے کب سے ہم دم مہ و سال
جلوہ گاہ وصال کی شمعیںوہ بجھا بھی چکے اگر تو کیا
وصال وعدوں کی چند چنگاریوں کو سانسوں کی آنچ دے کرشریر شعلوں کی سرکشی کے تمام تیور
لبیب ہر نوائے ساز گار کی نفی سہی!)مگر ہمارا رابطہ وصال آب و گل نہیں، نہ تھا کبھی
تمہاری چاہتوصال کی آخری حدوں تک
وہ راستہ کیوں چنا تھا میں نےکہ جس پہ خود سے وصال تک کا گماں نہیں ہے؟
چلا آ رہا ہوں سمندروں کے وصال سےکئی لذتوں کا ستم لیے
خوشبو کی آواز سنیغنچہ لب کے کھلتے ہی
ہو پیدا یہ راہ وصال؟مگر ہجر کے ان وسیلوں کو وہ دیکھ سکتا نہیں
وصال و وصل کی خواہش سے بالاترکہا کرتا
فراق صبحوں کی بجھتی کرنیںوصال شاموں کی جلتی شمعیں
وہ نہیں تھی تو دل اک شہر وفا تھا جس میںاس کے ہونٹوں کے تصور سے تپش آتی تھی
وصال یار ابھی تک ہے آرزو کا فریب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books