aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सोने"
تڑپنے پھڑکنے کی توفیق دےدل مرتضی سوز صدیق دے
کیا برتن سونے چاندی کے کیا مٹی کی ہنڈیا چینیسب ٹھاٹھ پڑا رہ جاوے گا جب لاد چلے گا بنجارا
اک آدمی ہیں جن کے یہ کچھ زرق برق ہیںروپے کے جن کے پاؤں ہیں سونے کے فرق ہیں
جن کے ہنگامے ابھی دریا میں سوتے ہیں خموشکشتئ مسکين و جان پاک و ديوار يتيم
وہ جابروں سے کہتا تھاتمہارے سر پہ سونے کے جو تاج ہیں
میں پھر سے لگاتا ہوں صدامفت لے لو مفت، یہ سونے کے خواب،،
ہے اگر ارزاں تو یہ سمجھو اجل کچھ بھی نہیںجس طرح سونے سے جینے میں خلل کچھ بھی نہیں
آج چھیڑو نہ کوئی افسانہآج کی رات ہم کو سونے دو
رات کو سونے سے پہلےاپنے آپ سے کہتا ہوں
اور کچھ تصویریں ہوتی ہیںسونے سے پہلے
اقلیدس کی ناپی جوکھیمن بھر سونے کی لاگت سوکھی
فٹ پاتھوں پر سونے والوتم کیا سمجھو
جاگو سونے والو جاگووقت کے کھونے والو جاگو
ہاتھ سونے کے پھول اگلیں گےجسم چاندی کا دھن لٹائے گا
مجھے نومبر کی دھوپ کی طرح مت چاہوکہ اس میں ڈوبو تو تمازت میں نہا جاؤ
بے آسوں کی آس ہے تو ہیجاگتے سوتے پاس ہے تو ہی
غافل سونے والے کایاد میں رونے والے کا
سونے کا ہاتھ چھوٹا ساچاندی کی اک ننھی تختی
پیسے کو جب تاؤ پہ دیتا ہے تاؤپوچھتا یاروں سے ہے سونے کا بھاؤ
کلجگ میں جگ کے رکھوالےچاندی والے سونے والے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books