aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हात"
اس قدر پیار سے اے جان جہاں رکھا ہےدل کے رخسار پہ اس وقت تری یاد نے ہات
مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگمیں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات
اور مشتاق نگاہوں کی سنی جائے گیاور ان ہاتھوں سے مس ہوں گے یہ ترسے ہوئے ہات
پردہ ہائے خواب ہو جاتے ہیں جس سے چاک چاکمسکرا کر اپنی چادر کو ہٹا دیتی ہے خاک
دیکھا تو ایک در میں ہے بیٹھی وہ خستہ حالسکتا سا ہو گیا ہے یہ ہے شدت ملال
تم ہر اک حال میں ہو یوں تو عزیزتھے وطن میں مگر کچھ اور ہی چیز
ہاتھ ہے ہٹلر کا رخش خود سری کی باگ پرتیغ کا پانی چھڑک دو جرمنی کی آگ پر
دکھیا دکھی یتیم اور بیوہتیرے ہی ہاتھ ان سب کا ہے کھیوا
تو نے نہ چھوڑا کبھی غربت میں ساتھتو نے اٹھایا نہ کبھی سر سے ہاتھ
تیری شہرت میں بھیمیری رسوائی کا ہات نہیں ہے
دور کی بات نہ سوچ ابھی مرے ہات میں تو ذرا ہات تو دےتجھ سے جو میں نے پیار کیا ہے تیرے لیے؟ نہیں اپنے لیے
لیکن یہ تمہاری قسمت ہےہات آئی ہے ایسی تنہائی
رانی بولی سن مری باتمیری گڑیا کے دو ہات
رات کے ہاتھ میں اک کاسۂ دریوزہ گرییہ چمکتے ہوئے تارے یہ دمکتا ہوا چاند
اک طرف حاجت کی شدت اک طرف غیرت کا جوشنطق پر حرف تمنا دل میں غصے کا خروش
چوڑیاں ڈھیلی دلائی پر شکن ماتھے پہ ہاتلب پہ خشکی رخ پہ سوندھا پن نظر میں التفات
چاند جب عید کا نظر آیاحال کیا پوچھتے ہو خوشیوں کا
کسی کے ہات میں مہتاب آ گیا ہوگاجلائی ہوں گی کسی کے نفس نے قندیلیں
ہات سے چھو کر دیکھنے والو!بستی بستی گلشن گلشن ہنستی ہوئی ساری ہریالی
ہاتکچے پھلوں کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books