aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".jjuz"
ہم نے اس عشق میں کیا کھویا ہے کیا سیکھا ہےجز ترے اور کو سمجھاؤں تو سمجھا نہ سکوں
بھلا کیا اعتباری اور کیا نا اعتباری ہےگماں یہ ہے بھلا میں جز گماں کیا تھا گمانوں میں
اس عشق نہ اس عشق پہ نادم ہے مگر دلہر داغ ہے اس دل میں بجز داغ ندامت
جز اک ذہن رسا کچھ بھی نہیں پھر بھی مگر مجھ کوخروش عمر کے اتمام تک اک بار اٹھانا ہے
خوگر پرواز کو پرواز میں ڈر کچھ نہیںموت اس گلشن میں جز سنجیدن پر کچھ نہیں
اب تم آئے ہو تو میں کون سی شے نذر کروکہ مرے پاس بجز مہر و وفا کچھ بھی نہیں
مرے دل کے جادۂ خوش خبر پہ بجز تمھارے کبھی کسی کا گزر نہ ہومگر اس طرح کہ تمہیں بھی اس کی خبر نہ ہو
ہے کل کی خبر ان کو مگر جز کی خبر گمیہ خواب ہیں وہ جن کے لیے مرتبۂ دیدۂ تر ہیچ
جز تیرے نہیں کوئی نگہ داراس دن بھی خیال تو ہی رکھنا
یہ دین و مذہب فقط کتابیںبجز کتابوں کے اور کیا ہے
جس میں جز صنعت خون سر پا کچھ بھی نہ تھادل کو تعبیر کوئی اور گوارا ہی نہ تھی
راہ میں ٹوٹ گئے پاؤں تو معلوم ہواجز مرے اور مرا راہنما کوئی نہیں
جس جگہ حوران جنت کا کیا ہے تذکرہکیا کہا ہے اور بھی کچھ ہم نے جز حسن و حیا
ایک سادہ سا ورق نامۂ اعمال ہے سبکچھ نہیں لکھا بجز اس کے پسے جاؤ یوں ہی
علی بن متقی رویامقدس آیتوں کو مخملیں جز دان میں رکھا
''خلل پذیر بود ہر بنا کہ مے بینیبجز بنائے محبت کہ خالی از خلل است''
خم ساقی میں جز زہر ہلاہل کچھ نہیں باقیجو ہو محفل میں اس اکرام کے قابل ٹھہر جائے
بادہ کش غیر ہیں گلشن میں لب جو بیٹھےسنتے ہیں جام بکف نغمۂ کو کو بیٹھے
بہت ہے ظلم کے دست بہانہ جو کے لیےجو چند اہل جنوں تیرے نام لیوا ہیں
یہ پہلے ڈر تھا ہم کو جھانک کر دیکھے نہ ہمسایہبجز خوف خدا دن میں بظاہر کچھ نہ تھا کھایا
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books