aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ALFAAZ"
کئی لفظوں کے معنی گر پڑے ہیںبنا پتوں کے سوکھے ٹنڈ لگتے ہیں وہ سب الفاظ
الفاظ کی افراط ہوتی ہےمگر پھر بھی، بلند آواز پڑھیے تو بہت ہی معتبر لگتی ہیں باتیں
کہتے تھے کہ پنہاں ہے تصوف میں شریعتجس طرح کہ الفاظ میں مضمر ہوں معانی
لٹ گئی شہر حوادث میں متاع الفاظاب جو کہنا ہے تو کیسے کوئی نوحہ کہیے
ہوں جو الفاظ کے ہاتھوں میں ہیں سنگ دشنامطنز چھلکائے تو چھلکایا کرے زہر کے جام
میں قوس قزح ہوں حروف کیالفاظ کی اک لڑی ہوں میں
سارے الفاظ قیمتی گوہرجوہری کی دکان ہے اردو
چن لیں پھولوں کی طرح ہم بھی متاع الفاظاپنے اجڑے ہوئے دامن کو گلستاں کر لیں
وہ قلب اور ذہن کا تصادم جو گفتگو میں رواں دواں تھاوہ اس کے الفاظ کی روانی
بے معنی ہیں سب الفاظبے حس ہے مخلوق خدا
لیکن اے علم و جسارت کے درخشاں آفتابکچھ بہ الفاظ دگر بھی تجھ سے کرنا ہے خطاب
الفاظ و معنی ختم ہوئے عنواں بھی ترا اپنا نہ سکےنظروں کے کنول جل جل کے بجھے پرچھائیں بھی تیری پا نہ سکے
وہ ایک عام سی لڑکی اک ایسا جذبہ ہےملی نہیں جسے الفاظ میں پناہ ابھی
نہ ظاہر ہو تمہاری کشمکش کا راز نظروں سےتمہیں بھی کوئی الجھن روکتی ہے پیش قدمی سے
جس کی الفت میں بھلا رکھی تھی دنیا ہم نےدہر کو دہر کا افسانہ بنا رکھا تھا
ہاتھ بے زور ہیں الحاد سے دل خوگر ہیںامتی باعث رسوائی پیغمبر ہیں
کتنے الفاظ ہیںجو مری انگلیوں کے ہر اک پور میں
کوئی بات نئی ہو آج کے دنکوئی دو میٹھے الفاظ کہے
لبوں پہ الفاظ ہیں کہ پیاسوں کا قافلہ ہےنمی ہے یہ یا فرات آنکھوں سے بہہ رہی ہے
آرزو ہے مجھے ایسے الفاظ کیجو کسی نے کسی سے کہے ہی نہ ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books