aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Donne"
آدھی آدھی بات پوچھنی شروع کیجان ڈنؔ کیا کر رہا ہے
بچوں کے ہوم ورک کی کاپی پرناٹ ڈن لکھا ہوا آ جائے
ہمیں چاہیے روز اچھے کھلونےامرتی قلاقند ربڑی کے دونے
یہ دریا پرتیں چاندی کیامرت کے دونے رکھے ہیں
کسی کو چھوڑ دینے سےکسی کے چھوڑ جانے سے
تب شمع پہ دینے جان پتنگا آیا ہےسب مایا ہے
کیوں جی پر بوجھ اٹھاتا ہے ان گونوں بھاری بھاری کےجب موت کا ڈیرا آن پڑا پھر دونے ہیں بیوپاری کے
جن کے سر منتظر تیغ جفا ہیں ان کودست قاتل کو جھٹک دینے کی توفیق ملے
کعبۂ ارباب فن سطوت دین مبیںتجھ سے حرم مرتبت اندلسیوں کی زمیں
فطرت اسکندری اب تک ہے گرم ناؤ نوشبیچتا ہے ہاشمی ناموس دين مصطفیٰ
گرد ایام کی تحریر کو دھونے کے لیےتم سے گویا ہوں دم دید جو میری پلکیں
سلسلہ وار پتا دینے لگیںرخصت قافلۂ شوق کی تیاری کا
نعرۂ حب وطن مال تجارت کی طرحجنس ارزاں کی طرح دین خدا کی باتیں
تیرے گھر کے دروازے پردستک دینے والا
زندگی کا شعلہ اس دانے میں جو مستور ہےخود نمائی خود فزائی کے لیے مجبور ہے
دل کو یہ ضد تھی کہ تو آئے تسلی دینےمیری کوشش تھی کہ کمبخت کو نیند آ جائے
تم دھوکا دینے والی ہو؟ہم دھوکا کھانے والے ہیں
جس میں صدیوں کے تحیر کے پڑے ہوں ڈورےکیا تجھے روح کے پتھر کی ضرورت ہوگی
اپنی اپنی ٹیموں کوداد دینے آتے ہیں
کوئی سہارا دینے والا نہیں ہےاس رستے میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books