aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aadat"
راستے میں رک کے دم لے لوں مری عادت نہیںلوٹ کر واپس چلا جاؤں مری فطرت نہیں
سانس لینا بھی کیسی عادت ہےجئے جانا بھی کیا روایت ہے
انہیں اب نیند میں چلنے کی عادت ہو گئی ہےبڑی حسرت سے تکتی ہیں
بچے کی سو بھولی صورتاب تک ضد کرنے کی عادت
برس برس کی ہو عادت کا جب حساب تو پھربہت ستاتی ہو جانم بہت ستاتی ہو
میں جسے پیار کا انداز سمجھ بیٹھا ہوںوہ تبسم وہ تکلم تری عادت ہی نہ ہو
رات اندھیرے نے اندھیرے سے کہاایک عادت ہے جئے جانا بھی
یہ کیا عادت ہےجلتی دوپہر میں مارے مارے گھومتے ہو تم
شہرہ تھا بہت آپ کی صوفی منشی کاکرتے تھے ادب ان کا اعالی و ادانی
مدتوں میں اک اندھے کنویں میں اسیرسر پٹکتا رہا گڑگڑاتا رہا
آؤ جو مرے گھر میں تو عزت ہے یہ میریوہ سامنے سیڑھی ہے جو منظور ہو آنا
ماں اکثر میری کھانسی پر تمہارا دھوکا کھاتی ہےیہ بڑ کی میری اک عادت تمہاری سی بتاتی ہے
یہ شاید اس کی عادت ہےیا شاید اس کی فطرت ہے
شاہوں سے جو کچھ ربط نہ قائم ہوا اپناعادت کا بھی کچھ جبر تھا کچھ اپنی زباں تھی
خاک محنت ہو سکے گی ہو نہ جب ہاتھوں میں زورتندرستی کے لئے ورزش کی عادت چاہئے
لوگ ہم سے روز کہتے ہیں یہ عادت چھوڑیئےیہ تجارت ہے خلاف آدمیت چھوڑیئے
میری عادات بدل جاتی ہیںاور پھر داغ نہیں چھوٹتے پہنی ہوئی پوشاکوں کے
ہماری بی بی کسی مردوئے سے ملتی ہےمجھے یہ فکر نہیں نوکروں کو عادت ہے
وہ چاہتی ہےہر عادت میں ایک عادت ہو
تمہارا بھی یہی اصرار مجھ سے پیار کرتی ہوسو ہم آسانیوں سے جھوٹ کی عادت نبھانے میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books