aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bachaa.e.n"
آؤ ہم جنگل کو بچائیںپیڑ نہ کاٹیں پیڑ اگائیں
کچھ پئیں اور کچھ بچائیں تشنہ کاموں کے لیےسادگی کا ناز بھی انداز پرکاری بھی ہو
تا سال یہ لازم ہے کہ محنت سے کمائیںکچھ نیک و بد ایام کی خاطر بھی بچائیں
آلودگی مٹائیںماحول کو بچائیں
سورج نے کہا ہے ہم سےہم سب کو بچائیں غم سے
کھیلیں کودیں دل بہلائیںدوڑو اکبر اس کو بچائیں
خدا کے لئے ہم کو ان سے بچائیںیہ گدھ ہیں مبادا ہمیں نوچ کھائیں
ہم کہاں تک بچائیںنہ تو سایۂ گنبد
چلو ہم بھی کچھ ہاتھ پاؤں ہلائیںزمیں پر اترتی ہوئی برف کے سرد بوسوں سے خود کو بچائیں
ان کے اصلی روپ کو ہم کیسے پہچانیںکیسے ان سے خود کو بچائیں
کسی کو موت سے پہلے کسی غم سے بچانا ہوحقیقت اور تھی کچھ اس کو جا کے یہ بتانا ہو
مرے اللہ! برائی سے بچانا مجھ کونیک جو راہ ہو اس رہ پہ چلانا مجھ کو
گزر جاتی ہیں کمپیوٹر کے پردوں پربڑی بے چین رہتی ہیں کتابیں
آتا ہے یاد مجھ کو گزرا ہوا زمانہوہ باغ کی بہاریں وہ سب کا چہچہانا
کچھ اور بھی یادیں بچپن کیکچھ اپنے گھر کے آنگن کی
نظر سے زمانے کی خود کو بچاناکسی اور سے دیکھو دل مت لگانا
بستی پہ اداسی چھانے لگی میلوں کی بہاریں ختم ہوئیںآموں کی لچکتی شاخوں سے جھولوں کی قطاریں ختم ہوئیں
مگر مجھ کو لوٹا دو وہ بچپن کا ساونوہ کاغذ کی کشتی وہ بارش کا پانی
آئیں بہاریں مجھ کو منانےتم بن میں تو منہ نہ بولی
تو بھی ایسا ہی دل آرام شجر ہے جس نےمجھ کو اس دشت قیامت سے بچائے رکھا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books