aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chaarasaaz"
بیمار زندگی کی کرے کون دل دہینباض و چارہ ساز مریضاں چلا گیا
جب میرے سب چراغ تمنا ہوا کے ہیںجب میرے سارے خواب کسی بے وفا کے ہیں
آئے عشاق گئے وعدۂ فردا لے کراب انہیں ڈھونڈ چراغ رخ زیبا لے کر
چاہے امید کی شمعیں ہوں کہ یادوں کے چراغمستقل بعد بجھا دیتا ہے رفتہ رفتہ
ڈھل چکی رات بکھرنے لگا تاروں کا غبارلڑکھڑانے لگے ایوانوں میں خوابیدہ چراغ
کہاں سے آئی نگار صبا کدھر کو گئیابھی چراغ سر رہ کو کچھ خبر ہی نہیں
مرا قلم نہیں اس دزد نیم شب کا رفیقجو بے چراغ گھروں پر کمند اچھالتا ہے
ضمیر لالہ میں روشن چراغ آرزو کر دےچمن کے ذرے ذرے کو شہید جستجو کر دے
حق را بسجودے صنماں را بطوافےبہتر ہے چراغ حرم و دیر بجھا دو
مگر یہ کیسے ہو جب چارہ ساز خود لاچارعلاج کون کرے جب طبیب خود بیمار
اب ان کی تیرہ نصیبی چراغ چاہتی ہےجو لوگ نصف صدی تک رہے اندھیروں میں
سازشیں لاکھ اڑاتی رہیں ظلمت کی نقابلے کے ہر بوند نکلتی ہے ہتھیلی پہ چراغ
نہ میری آنکھیں چراغ کی لونہ تجھ میں ہی خود سپردگی تھی
درد آئے گا دبے پاؤں لیے سرخ چراغوہ جو اک درد دھڑکتا ہے کہیں دل سے پرے
فلک آفریں اور گردوں طرازمریضان پستی کا وہ چارہ ساز
تو اپنے قدموں میں دیکھ لینا میں گرد ہوتی مسافتوں میں تمہیں ملوں گاکہیں پہ روشن چراغ دیکھو
یہ ہر اک سمت پر اسرار کڑی دیواریںجل بجھے جن میں ہزاروں کی جوانی کے چراغ
مری نظر کو چاہئے وہی چراغ دور کاکھٹک رہی ہے ہر کرن نظر میں خار کی طرح
تمہاری شمع تمنا بس ایک رات بجھیچراغ میری توقع کے روز بجھتے ہیں
اعجاز اس چراغ ہدایت کا ہے یہیروشن تر از سحر ہے زمانہ میں شام ہند
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books