aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chokhaa"
رکت ہندی کا نس نس میں دوڑے یہاںرنگ چوکھا بھرے خسروی کارواں
شام کا وقت ہے اور چوکھا ہے سردصحن میں ایک بچہ برہنہ بدن
وہ افسانہ جسے انجام تک لانا نہ ہو ممکناسے اک خوبصورت موڑ دے کر چھوڑنا اچھا
حساب ماہ و سال اب تک کبھی رکھا نہیں میں نےکسی بھی فصل کا اب تک مزہ چکھا نہیں میں نے
دوڑے ہیں آدمی ہی تو مشعل جلا کے راہاور بیاہنے چڑھا ہے سو ہے وہ بھی آدمی
تیری دہلیز پر سجا آئےپھر تری یاد پر چڑھا آئے
''کڑوں میں سونا نہیں ہے،ان پر سنہری پانی چڑھا ہوا ہے''
کس ہاتھ کو چھوڑنا ہے کسے تھامنا ہےاک ریاضی کے استاد نے اپنے ہاتھوں میں پرکار لے کر
میں نے چکھنا ہے ان کا نمک
چلے تھے دل میں لئے جو ارادے پورے ہوئےیہ کون ہے کہ جو یادوں میں چرخا کاتتا ہے
ہر اک کے دیکھتے ہی دیکھتے چڑھا پروانوہی ہے آج یہ چھتنار پیڑ پیپل کا
اس جال میں مکھی کبھی آنے کی نہیں ہےجو آپ کی سیڑھی پہ چڑھا پھر نہیں اترا
تم نے دیکھا ہے جو وہ سب کو دکھاؤتم نے چکھا ہے جو وہ سب کو چکھاؤ
ہے برائی ہی برائی کام کل پر چھوڑناآج سب کچھ کر کے اٹھو گر فراغت چاہئے
چوکی اک چولکھی دیکھیخوب ہی چکھی پکھی دیکھی
مسافر اور چھکڑامسافر اور کشتی
علم سولی پہ چڑھا تب کہیں تخمینہ بنازہر صدیوں نے پیا تب کہیں نوشینہ بنا
چیخے ہے درد اے دل برباد کچھ تو ہوبولو کہ شور حشر کی ایجاد کچھ تو ہو
زور سے چیخوں، چیختا جاؤںلیکن کوئی نہ سننے پائے
چیختا تھا مگر آواز نہ تھیموت لہراتی تھی سو شکلوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books