aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "damaa"
ہوا خیمہ زن کاروان بہارارم بن گیا دامن کوہسار
منتشر کر کے فضا میں جا بجا چنگاریاںدامن موج ہوا میں پھول برساتی ہوئی
عزت اجداد کے سر پر دما دم ٹھوکریںرشتۂ آواز پر لفظوں کی پیہم ٹھوکریں
یہ ریل دما دم چلتی ہےیہ ریل ہمیں سے چلتی ہے
انکار کی سرخ مہریں لگاتا ہوااور دما دم کی اک تھاپ پہ
رفا رفدما دم
کہ چلتا ہی رہا ہے یہ زمانہدما دم پے بہ پے لمحہ بہ لمحہ
دما دم بساڑھائی تین تک میں رات کے سوتی ہوں آخر یہ
دما دم رواں بے رکے آگےآگے ہی آگے
اسے اس سے کیا بجھ رہا ہوں دما دم دما دم پیاپے پیاپے و دما دماسے ایسی باتوں سے رغبت نہیں ہے
چاک اس بلبل تنہا کی نوا سے دل ہوںجاگنے والے اسی بانگ درا سے دل ہوں
عالم کیف ہے دانائے رموز کم ہےہاں مگر عجز کے اسرار سے نامحرم ہے
کھلنے لگے قفلوں کے دہانےپھیلا ہر اک زنجیر کا دامن
آدمی کے دامن سے زندگی ہے وابستہاس سے تم نہیں ڈرتے
ہاں دل کا دامن پھیلا ہےکیوں گوری کا دل میلا ہے
خاک بر سر چلو خوں بداماں چلوراہ تکتا ہے سب شہر جاناں چلو
چلے جو یار تو دامن پہ کتنے ہاتھ پڑےدیار حسن کی بے صبر خواب گاہوں سے
راستے میں رک کے دم لے لوں مری عادت نہیںلوٹ کر واپس چلا جاؤں مری فطرت نہیں
مرتا ہوں خامشی پر یہ آرزو ہے میریدامن میں کوہ کے اک چھوٹا سا جھونپڑا ہو
وہ دوشیزہ بھی شاید داستانوں کی ہو دل دادہاسے معلوم ہوگا زالؔ تھا سہرابؔ کا دادا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books