aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dhund"
آئے عشاق گئے وعدۂ فردا لے کراب انہیں ڈھونڈ چراغ رخ زیبا لے کر
دھند چھائی ہوئی ہے جھیلوں پراڑ رہے ہیں پرند ٹیلوں پر
نہ ڈھونڈ اس چیز کو تہذیب حاضر کی تجلی میںکہ پایا میں نے استغنا میں معراج مسلمانی
لا کہیں سے ڈھونڈ کر اسلاف کا قلب و جگراے کہ نشناسی خفی را از جلی ہشیار باش
اپنا کھویا جیون بولوآج کہاں سے ڈھونڈ کے لاؤں
ہاں میں بہکاووں کی دھند نہیں اوڑھوں گاچاہے تم میری بینائی کھرچ ڈالو میں پھر بھی اپنے خواب نہیں چھوڑوں گا
ڈھونڈ لے مجھ کو، نشاں پا لے میرااور جرم عیش کرتے دیکھ لے!
ڈھونڈ اپنے لیے اب نیا راستہاپنے اندر ذرا جھانک میرے وطن
علم کہتے ہیں جسے سب سے بڑی دولت ہے یہڈھونڈ لو اس کو اگر دنیا میں عزت چاہئے
یا ابابیل کوئی آمد سرما کے قریباس کو مسکن کے لیے ڈھونڈ لیا کرتی ہے
دین کی ہے فکر نہ دنیا سے کامدھن ہے یہی رات دن اور صبح شام
اپنا بچپن ڈھونڈ رہے ہیںدن ڈھلتا ہے
بجھا دیا ہے ہوا نے ہر ایک دیا کا دیانہ ڈھونڈ اہل کرم کو دیا کی بات نہ کر
دھند اڑنے لگی بننے لگی کیا کیا چہرےاچھی لگتی ہیں دوانوں کی سی باتیں لوگو
دھند کی کائیہوا پھر یوں
یہ ایک کہرا سا، یہ دھند سی جو چھائی ہےاس التہاب میں، اس سرمگیں اجالے میں
زمانہ ڈھونڈ رہا ہے کوئی نیا طوفاںسکون راہ کو اب بھی تری ضرورت ہے
کون جانے کہ یہ آوارہ کرن بھی چھپ جائےکون جانے کہ ادھر دھند کا بادل نہ چھٹے
جاؤ اسے ڈھونڈ کر لاؤموت میرے لیے نئی نہیں ہے
یوں کہنے کو راہیں ملک وفا کی اجال گیااک دھند ملی جس راہ میں پیک خیال گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books