تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "duur"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "duur"
نظم
وہ نار یہ کہہ کر دور ہوئی 'مجبوری ساجن مجبوری'
یہ وحشت سے رنجور ہوئے اور رنجوری سی رنجوری؟
ابن انشا
نظم
فوجوں کے بھیانک بینڈ تلے چرخوں کی صدائیں ڈوب گئیں
جیپوں کی سلگتی دھول تلے پھولوں کی قبائیں ڈوب گئیں