aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jalsa"
جلسہ گاہوں میں یہ دہشت زدہ سہمے انبوہرہ گزاروں پہ فلاکت زدہ لوگوں کے گروہ
جلسہ گاہوں میں ماہ پاروں میںاتفاقات ہونے والے ہیں
جو کچھ نہ کر سکے وہ فقط لیڈری کرےجلسہ سجا رہا ہے سو ہے وہ بھی آدمی
خوب یہ جلسہ چمکا یعنیبات نہ سمجھا کوئی کسی کی
کوئی جلسہ ہو وہ ''مہمان خصوصی'' ہوں گےکوئی موقع ہو دھڑلے سے وہ دیں گے لیکچر
بجھی ہوئی مشعلوں کا جلسہعظیم اور عالمی مسائل پہ
لازم ہے کہ اک جلسہ کرے قوم ہماریاور آ کے شریک اس میں ہو ہر اپنا پرایا
چشم شب کور ہر چاندنی رات میں ایک جلسہ کرے گیزمیں فیل بے زور کی طرح پٹتی رہی ہے
خوب بڑھا رہے ہیںجلسے کی رونق
گو یہ خبر دلوں کو گزرتی ہے ناگوارہونا ہے جلسہ گاہ میں تھوڑا سا انتشار
تم میں حوروں کا کوئی چاہنے والا ہی نہیںجلوۂ طور تو موجود ہے موسیٰ ہی نہیں
جلا دو اسے پھونک ڈالو یہ دنیامرے سامنے سے ہٹا لو یہ دنیا
حسن اور عشق ہم آواز و ہم آہنگ ہیں آججس میں جلتا ہوں اسی آگ میں جلنا ہے تجھے
حسین جلوہ ریز ہوںادائیں فتنہ خیز ہوں
تو کیا مجھے تم جلا ہی لو گی گلے سے اپنے لگا ہی لو گیجو پھول جوڑے سے گر پڑا ہے تڑپ کے اس کو اٹھا ہی لو گی
خودی جلوہ بدمست و خلوت پسندسمندر ہے اک بوند پانی میں بند
جس کھیت سے دہقاں کو میسر نہیں روزیاس کھیت کے ہر خوشۂ گندم کو جلا دو
دوڑے ہیں آدمی ہی تو مشعل جلا کے راہاور بیاہنے چڑھا ہے سو ہے وہ بھی آدمی
تیرے در و بام پر وادی ایمن کا نورتیرا منار بلند جلوہ گہ جبرئیل
جب اوندھی کشتی کے نیچے ہم نےبدن کے چولھے جلا کے تاپے تھے، دن کیا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books