aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kada"
کس نے ٹھنڈا کیا آتشکدۂ ایراں کوکس نے پھر زندہ کیا تذکرۂ یزداں کو
مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نےشاید اب بھی ترا غم دل سے لگا رکھا ہو
کہاں چلا ہے ساقیاادھر تو لوٹ ادھر تو آ
ہم راکھ لیے ہیں جھولی میںاور سر پہ ہے ساہوکار کھڑا
یہ دور اپنے براہیم کی تلاش میں ہےصنم کدہ ہے جہاں لا الہ الا اللہ
ترے در کے آگے کھڑا ہوںسر و مو پریشاں
اے رحمت تمام مری ہر خطا معافمیں انتہائے شوق میں گھبرا کے پی گیا
اس گل کدۂ پارینہ میں پھر آگ بھڑکنے والی ہےپھر ابر گرجنے والے ہیں پھر برق کڑکنے والی ہے
مناظر کے عجوبے دیکھتا ہوںاسی دیوار میں کوئی خلا ہے
دریا میں ان کے مردے بہاتی ہے مفلسیبی بی کی نتھ نہ لڑکوں کے ہاتھوں کڑے رہے
قوم نے پیغام گوتم کی ذرا پروا نہ کیقدر پہچانی نہ اپنے گوہر یک دانہ کی
یہ جبر کدہ آزاد افکار کا دشمن ہےارمانوں کا قاتل ہے امیدوں کا رہزن ہے
گل کی شہ رگ پہ کڑاوقت پڑا
مئے آتشیں میں وہ زہر تھاکہ تڑخ گئے قدح و سبو
ساری قوموں کے گناہوں کا کڑا بوجھ لئےعمر بھر صورت عیسیٰ جو سر دار رہا
وہ ایک مکتب تھا آگہی کاوہ علم و دانش کا مے کدہ تھا
اس عیش مزے کے عالم میں ایک غول کھڑا محبوبوں کا
یہی دنیا کہ جو بت خانہ بنی جاتی ہےاسی بت خانے سے کعبے کی زمیں پیدا کر
زمین جسموں سے ڈھک گئی ہےقدم تو کیا تل بھی دھرنے کی اب جگہ نہیں ہے
کس بوجھ سے جسم ٹوٹتا ہےاتنا تو کڑا سفر نہیں تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books