aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kahiye"
ہائے اس جسم کے کمبخت دل آویز خطوطآپ ہی کہیے کہیں ایسے بھی افسوں ہوں گے
یہ دکھ وہ جانے جس پہ کہ آتی ہے مفلسیکہیے تو اب حکیم کی سب سے بڑی ہے شاں
لٹ گئی شہر حوادث میں متاع الفاظاب جو کہنا ہے تو کیسے کوئی نوحہ کہیے
پھر پوچھا اس نے کہیے یہ ہے دل کا طور کیااس کے مشاہدے میں ہے کھلتا ظہور کیا
شبنمستان تجلی کا فسوں کیا کہیےچاند نے پھینک دیا رخت سفر آج کی رات
لوگ کہتے ہیں مگر آپ ابھی تک چپ ہیںآپ بھی کہئے غریبوں میں شرافت کیسی
ملک والے بہت سے کام آئےجو بچے وہ غلام کہلائے
کیسی سندر ہے کیا کہیےننھی سی اک سیتا کہیے
وہ اک نرس تھی چارہ گر جس کو کہیےمداوائے درد جگر جس کو کہیے
ابر بن کے گھر آئیآج دل کو کیا کہیے
میری زلفوں مرے کاجل کی نہ باتیں کریےکچھ مرے ذوق و ذہانت کو بھی اچھا کہیے
جان پر آ بنی ہے کیا کہیےاپنی قسمت بری ہے کیا کہیے
آج دل کو کیا کہئےبا وفا نہ ہرجائی
آج کیا کہیے کہ ایسا کیوں ہےشام چپ چاپ
یہ گل کدہ کہئے جسے فردوس کا خاکہہے دفن یہیں خاک میں سرمایہ وفا کا
پھولے سماتے نہیں اس آس پرصاحب عالم انہیں کہیے اگر
چیرے کے بیچ میں چیرا ہے اور پٹکے بیچ جو ہے پٹکاکیا کہیے اور نظیرؔ آگے ہے زور تماشا جھٹ پٹکا
میں ہے منزل میں چل دوں چلوں آئیے آئیے آپ کیوں اس جگہایسے چپ چاپ تنہا کھڑے ہیں اگر آپ کہیے تو ہم اک اچھوتی سی ٹہنی سے
دل کو صحرا بھی اگر کہئےتو کیسے کہئے
سینے میں جو دے کانٹوں کو بھی جا اس گل کی لطافت کیا کہئےجو زہر پئے امرت کر کے اس لب کی حلاوت کیا کہئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books