aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kambakht"
کم بختبھلا نہ پایا وہ سلسلہ
ہائے اس جسم کے کمبخت دل آویز خطوطآپ ہی کہیے کہیں ایسے بھی افسوں ہوں گے
دل کو یہ ضد تھی کہ تو آئے تسلی دینےمیری کوشش تھی کہ کمبخت کو نیند آ جائے
کمبخت جوانی ڈال گئیگھر پر ہی رہی یا گھر سے گئی
مکڑے نے کہا دل میں سنی بات جو اس کیپھانسوں اسے کس طرح یہ کم بخت ہے دانا
بیکسوں کے خون میں ڈوبے ہوئے ہیں تیرے ہاتکیا چبا ڈالے گی او کمبخت ساری کائنات
جلدی بلا لے مجھ کو کمبخت بھیگتی ہوںکیا کیا مچی ہیں یارو برسات کی بہاریں
جانے کس دیس سے چلی کمبختویسے یہ ہر زبان بولتی ہے
پڑھے پنڈتوں نے کئی منتر ایسےیہ کم بخت پھر سے جلایا گیا
طبیعت جبریہ تسکین سے گھبرائی جاتی ہےہنسوں کیسے ہنسی کمبخت تو مرجھائی جاتی ہے
ٹوٹ کر رہ گئی انفاس کی زنجیر گراںتوڑ ڈالے گا یہ کمبخت مکاں کی دیوار
ابھی نہیں ابھی پلکوں پہ خوں مچلتا ہےابھی نہیں ابھی کم بخت دل دھڑکتا ہے
محشرستان الم کمبخت ہے کر دل کو چاکچیر پہلو کو کہ نکلیں نالہ ہائے درد ناک
بن جا بے جان اک زندہ لاشاکیلے بیٹھ اور کمبخت سوچنا چھوڑ دے
دور سے ظالم پپیہے کی صدا آتی ہوئیپے بہ پے کم بخت پی پی کہہ کر اکساتی ہوئی
میں کم بخت نظروں سے اوجھل ہی کب تھایہ کیا کر دیا ہائے لوگوں کو دیکھو
خود ہی سرگوشیاں کرتے ہیں کوئی جیسے کہےپھر پلٹ آئے یہ کم بخت وہی شام و سحر
کم بخت دل کچھ ایسا میں ساتھ لے کے آیااک لمحہ جس کے ہاتھوں دنیا میں سکھ نہ پایا
مگر یہ دلمگر یہ دل بہت کمبخت ہے سنتا نہیں میری
اس قدر بیٹ کرتی ہیں کم بختناک میں دم ہر ایک کا آیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books