aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khayaalaat"
عجم کے خیالات میں کھو گیایہ سالک مقامات میں کھو گیا
گفتار کے اسلوب پہ قابو نہیں رہتاجب روح کے اندر متلاطم ہوں خیالات
کچھ تری عظمتوں کا ڈر بھی تھاکچھ خیالات تھے عجیب مرے
میں خود بھی نہیں اپنی حقیقت کا شناساگہرا ہے مرے بحر خیالات کا پانی
حوروں کے خیالات مسرور کی وادی میں
کبھی بات میں بات یوں ہی نکالیسر راہ کوئی قیامت اٹھا لی
تیرے سب رنگ ہیولے کے یہ بے جان نقوشجیسے مربوط خیالات کے تانے بانے
وہ بیٹھی تھی تکیے پہ کہنی ٹکائےخیالات پیہم میں کھوئی ہوئی سی
اپنی دیوانگئ شوق پہ ہنستا بھی ہوں میںاور پھر اپنے خیالات میں کھو جاتا ہوں
حکمرانوں کے غلط دعووں کی تردید نہ کرتجھ کو اظہار خیالات کا حق حاصل ہے
کن خیالات میں یوں رہتی ہو کھوئی کھوئیچائے کا پانی پتیلی میں ابل جاتا ہے
دل، نظر، ذہن، خیالات، اصول و اقدارسب کے سب اس کی تگ و تاز سے لرزاں ترساں
سونے سے پہلے خیالات میں کھویا ہوا ہوںدن میں کیا کچھ کیا اک جائزہ لیتا ہے ضمیر
محبت کی منزل قریب آ گئی تھیخیالات میں اس طرف اک تلاطم
خیالات پیہم میں ہر وقت گم سمدل نرم و نازک پہ ابر توہم
اپنے اندھے خیالات کیروشنی کے لیے
کس قیامت کا تبسم ہے ترے ہونٹوں پراستعاروں میں بھٹکتے ہیں خیالات مرے
اور اظہار سے معذوری بھی ہےجسم نیکی کے خیالات سے مفرور بھی ہے
نظم میں سلسلہ ہے خیالات کاایک دریا سا ہے دیکھو جذبات کا
معصوم خیالات کی آگاپنے قصبے کی کسی درد بھری رات کی آگ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books