aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khushii"
نہ ایسی خوش لباسیاںکہ سادگی گلہ کرے
تم خون تھوکتی ہو یہ سن کر خوشی ہوئیاس رنگ اس ادا میں بھی پرکار ہی رہو
بت صنم خانوں میں کہتے ہیں مسلمان گئےہے خوشی ان کو کہ کعبے کے نگہبان گئے
ہاتھوں سے خوشی کا جام چھٹا ہونٹوں سے ہنسی کا نام گیا
جنگ سرمائے کے تسلط سےامن جمہور کی خوشی کے لئے
اگر خوشی ہے نہ جیتنے کینہ ہارنے کا ہی کوئی غم ہے
آزادیاں کہاں وہ اب اپنے گھونسلے کیاپنی خوشی سے آنا اپنی خوشی سے جانا
مجھے قسم ہے مری دکھ بھری جوانی کیمیں خوش ہوں میری محبت کے پھول ٹھکرا دو
ریاض دہر میں نا آشنائے بزم عشرت ہوںخوشی روتی ہے جس کو میں وہ محروم مسرت ہوں
شباب پر بہار تھیفضا بھی خوش گوار تھی
گئی ہوں دامن دل کو خوشی سے بھرنے مگرجہان بھر کی اداسی سمیٹ لائی ہوں
جو کامیابی ہے اس کی خوشی تو پوری ہےمگر یہ یاد بھی رکھنا بہت ضروری ہے
یہ بے خودئ مسرت یہ والہانہ رقصیہ تال سم یہ چھما چھم کہ کان بجتے ہیں
سب کی خوشی یہی ہے تو صحرا کو ہو رواںلیکن میں اپنے منہ سے نہ ہرگز کہوں گی ہاں
نہ وہ دل رہا نہ وہ جی رہانہ وہ دور عیش و خوشی رہا
تیرا ملنا خوشی کی بات سہیتجھ سے مل کر اداس رہتا ہوں
وہ جو ہم راز رہا حاضر و مستقبل کااس کے خوابوں کی خوشی روح کا غم لے کے چلو
فسانوں میں نظر آتی تھی مجھ کو یہ دنیاغم و خوشی میں رچی پیار میں بسائی ہوئی
جب ہوا کھانے باغ جاتے تھےہو کے خوش حال گھر میں آتے تھے
تمہیں جو پا کے خوشی ہے تم اس خوشی پہ نہ جاؤتمہیں یہ علم نہیں کس قدر اداس ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books