aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kirdaar"
اس قدر شوخ کہ اللہ سے بھی برہم ہےتھا جو مسجود ملائک یہ وہی آدم ہے
تیری نظروں پہ ہے تہذیب و ترقی کا مدارتیری آغوش ہے گہوارۂ نفس و کردار
مرا قلم نہیں کردار اس محافظ کاجو اپنے شہر کو محصور کر کے ناز کرے
ہر اک منتظر تیری یلغار کاتری شوخئی فکر و کردار کا
کس طرح روکتا ہوں اشک اپنےکس قدر دل پہ جبر کرتا ہوں
سر دربار ستادہ ہیں بیاضیں لے کروہ جو کچھ دوست کبھی صاحب کردار لگے
اگر ہیں صاحب کردار تو زباں کھولیںاگر ہیں صاحب ایماں تو پھر وہ سچ بولیں
کسی افسانے کا کردار بنی بیٹھی ہےاس کی معصومیت دل پہ بھروسہ تھا مجھے
کس قدر تم پہ گراں ایک فقط ناری ہےدال روٹی جسے دینا بھی تمہیں بھاری ہے
جینی پڑتی ہیں کئی زندگیاں ایک حیاتی میں مجھےمیرا کردار بدل جاتا ہے ہر روز نئی سیٹ پر
میں بھی اس ہال میں بیٹھا تھاجہاں پردے پہ اک فلم کے کردار
وہ ماں ہو بہن بیوی یا کہ بیٹی ہو سنو لوگوہر اک کردار میں رکھا گیا غم خوار عورت کو
ماں بہن ہوں کبھی بیوی تو کبھی بیٹی ہوںکوئی کردار ہو مردوں سے وفا کرتی ہوں
نہ اس قدر سپردگیکہ زچ کریں نوازشیں
کتنے بیتاب ہیں جوہر مرے آئینے میںکس قدر جلوے تڑپتے ہیں مرے سینے میں
عشق اور حسن کو بدنام کرے کیا معنییہ تو وہ داغ ہے کردار کی پیشانی پر
کتوں کی دم ٹیڑھی کیوں ہوتی ہےیہ چتکبری دنیا جس کا کوئی بھی کردار نہیں ہے
اس کے اس کردار پر مجھ سے نہ کرنا گفتگوخاک میں جس نے ملا دی خاندانی آبرو
ان کے خد و خال سے ظاہران کے کردار پر
کہاں سے آئی نگار صبا کدھر کو گئیابھی چراغ سر رہ کو کچھ خبر ہی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books