aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kirshn-chandr"
ابھی تو فٹ پاتھ کے مکینوں کی قسمتوں میںگھروں کے سپنے ہیں نامکمل
اور کرشنؔ چندر منٹوؔ زندہ کہانیاں ہیںلفظوں کے آئنے میں حسن بیاں کا جادو
فیضؔ و اقبالؔ و کرشن چندر سےوسعت بے کران ہے اردو
وائے تقدیر میں گدھا نہ ہواہم نوا کرشن چندر کا نہ ہوا
نیلگوں آنکھوں سے ٹپکے ہوئے تاروں کی کرنچند بیتے ہوئے لمحات کی یادوں کی جلن
تار راتوں میں بکھرتی ہیں روپہلی کرنیںچاندنی پچھلی ملاقاتوں کے آئینے میں
جگمگائیں ترے نور کی بھیک سےچاند تارے کرن چاندنی کہکشاں
چمپئی دھوپ میں ہر ذرہ ہے سورج کی کرنچاندنی رات میں ہر پھول ہے روشن روشن
کرن چاند میں ہے شرر سنگ میںیہ بے رنگ ہے ڈوب کر رنگ میں
ڈستی ہیں سورج کی کرنیں چاند جلائے جانپگ پگ موت کے گہرے سائے جیون موت سمان
جب سورج اپنی کرنوں کیچادر کو سمیٹے
سنا ہے چاند ہے سونے کا انڈاسنا ہے چاند کا موسم ہے ٹھنڈا
کرنوں کی اک سیڑھی لے کرچھم چھم اترا جائے چاند
کھیتوں میں جو چاند اگے ہیںان کی کرنیں
افق کے دریچے سے کرنوں نے جھانکافضا تن گئی راستے مسکرائے
چار دن کی چاندنیکے سلسلے میں
یاد کی کرنیں پریاں بن کراپنی باہوں میں لپٹا کر
میرے دروازے سے اب چاند کو رخصت کر دوساتھ آیا ہے تمہارے جو تمہارے گھر سے
سورج آج ہمارے آنگن میںکالی چادر اوڑھے اترا ہے
مری گڑیا کسی دن چاند پر شادی رچائے گیحسیں کرنوں سے روشن چاندنی کی پالکی ہوگی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books