aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lagan"
پکارتی رہیں باہیں بدن بلاتے رہےبہت عزیز تھی لیکن رخ سحر کی لگن
چاہا ہے اسی رنگ میں لیلائے وطن کوتڑپا ہے اسی طور سے دل اس کی لگن میں
وہ معصوم جو بھولے پن میںوہاں اپنے ننھے چراغوں میں لو کی لگن
چلو پھر سے دل لگائیںچلو پھر سے مسکرائیں
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میںبدلتے موسموں کی سیر میں دل کو لگانا ہو
بھوکے غریب دل کی خدا سے لگن نہ ہوسچ ہے کہا کسی نے کہ بھوکے بھجن نہ ہو
نام ہے کیا اسی کا حب وطنجس کی تجھ کو لگی ہوئی ہے لگن
جانے کیوں تجھ سے دل زار کو اتنی ہے لگنکیسی کیسی نہ تمناؤں کی تمہید ہے تو
کتنوں کو تیرا عشق تھاکتنوں کو تھی تیری لگن
تیری تذلیل کے داغوں کی جلن دل میں لیےتیری حرمت کے چراغوں کی لگن دل میں لیے
سر پر ہے گھنگھور بدریادل میں لگن پریتم کے ملن کی
لگن اسے ہے کہ سب مالک وطن ہو جائیںقفس سے چھوٹ کے زینت دہ چمن ہو جائیں
شوق نے پاؤں بڑھائے اسی آواز کی سمتتجھ سے ملنے کی لگن اور بھی تڑپانے لگی
''کہ اونٹوں کی سوداگری کی لگن ہوتو گھر ان کے قابل بناؤ
ایک لگن کی بات ہے جیون کیسی ہار اور جیتسب سے مجھ کو پیار ہے جالبؔ سب ہیں میرے میت
آزاد ہے جینے کی خوجائے نہ کیوں دل کی لگن
اہل اسلام سے لینا ہے عبادت کا جلالاور عیسائیوں سے صبر لگن اور استقلال
ہم سب کو ترقی کی ہے لگندکھلائیں گے شان آزادی
اپنی فکر نو سے ہماک لگن کی لو سے ہم
وہ ایک تڑپ وہ ایک لگن کچھ کھونے کی کچھ پانے کیوہ ایک طلب دو روحوں کے اک قالب میں ڈھل جانے کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books