aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mail"
ہم تو مائل بہ کرم ہیں کوئی سائل ہی نہیںراہ دکھلائیں کسے رہرو منزل ہی نہیں
جس سے چھٹ جائے پرانا میلان کے دست و پا پھر سے ابھر آئیں
سب مال نکالو، لے آؤاے بستی والو لے آؤ
لب پر ہے تلخی مئے ایام ورنہ فیضؔہم تلخی کلام پہ مائل ذرا نہ تھے
مفلس کا حال آہ بیاں کیا کروں میں یارمفلس کو اس جگہ بھی چباتی ہے مفلسی
اسی کے بیچ میں ہے ایک پیڑ پیپل کاسنا ہے میں نے بزرگوں سے یہ کہ عمر اس کی
وہ ایک مکتب تھا آگہی کاوہ علم و دانش کا مے کدہ تھا
خدا سویا ہوا ہے اہرمن محشر بداماں ہےمگر میں اپنی منزل کی طرف بڑھتا ہی جاتا ہوں
جیسے رندان بلا نوش جو مل بیٹھیں بہممیکدے میں سفر جام بپا رہتا ہے
اپنا ہی سا اے نرگس مستانہ بنا دےمیں جب تجھے جانوں مجھے دیوانہ بنا دے
مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگمیں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات
چھوڑ کر آیا ہوں کس مشکل سے میں جام و سبو!آہ کس دل سے کیا ہے میں نے خون آرزو
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میںضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
میں عشق کو امر کہوںوہ میری ضد سے چڑ گئی
ہر بار میرے سامنے آتی رہی ہو تمہر بار تم سے مل کے بچھڑتا رہا ہوں میں
مئے زندگی جام مے نوش میں تھیوہ کیف مسرت، وہ لمحات رنگیں
چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوںنہ میں تم سے کوئی امید رکھوں دل نوازی کی
نالے بلبل کے سنوں اور ہمہ تن گوش رہوںہم نوا میں بھی کوئی گل ہوں کہ خاموش رہوں
جو میں بھی ہوں اور تم بھی ہواور راج کرے گی خلق خدا
تری نظر کی شعاعوں میں کھو بھی سکتی تھیعجب نہ تھا کہ میں بیگانۂ الم ہو کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books