aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "malak"
اس دیس میں ہوئے ہیں ہزاروں ملک سرشتمشہور جن کے دم سے ہے دنیا میں نام ہند
ابھی امکاں کے ظلمت خانے سے ابھری ہی تھی دنیامذاق زندگی پوشیدہ تھا پہنائے عالم سے
تتلی کا ناز رقص غزالہ کا حسن رمموتی کی آب گل کی مہک ماہ نو کا خم
اسی زمین پہ گھٹنوں کے بل چلے ہوں گےملکؔ محمد و رسکھانؔ اور تلسیؔ داس
جس ملک کا ہو کھاتے دن رات آب و دانہاس ملک پر سروں کی بھیٹیں چڑھائے جاؤ
ملک آزماتے تھے پرواز اپنیجبینوں سے نور ازل آشکارا
ملک جھولا جھلاتے تھے غزل خواں حور ہوتی تھییہیں کھیتوں میں پانی کے کنارے یاد ہے اب بھی
ہر اس موت سے نفرت ہےجو ملک الموت کے ٹائم ٹیبل میں نہیں لکھی ہوئی
فرشتہ خصال و فرشتہ سیرملک در حقیقت بہ ظاہر بشر
جاگ اٹھنے کو ہے اب خوں کا تلاطم دیکھوملک الموت کے چہرے کا تبسم دیکھو
یہ کہہ کے کس نے قلب دو عالم ہلا دیاشیطاں لرز اٹھا تو ملک مسکرا دیا
پتا چلا کہ وہ خاک حرم کی خوشبو تھیکہ جس کو سجدے میں گل کی مہک سمجھتے رہے
اور چلے ہیں پورے ملک کی فکر کرنےبلکہ ساری انسانیت کا غم پال رکھا ہے آپ نے تو
چاند سورج کہکشاں حیوان جن انساں ملکایک کورس بن گئے ہیں
چپراسی ساتھ خلد میں جب لے گیا اسےحوروں نے کچھ مذاق کیے کچھ ملک ہنسے
بہشت و خلد کی عبث تجھے ہے عرش جستجوملک سرشت ہے یہاں ہر ایک مرد خوب رو
انسان وہ کرے جو ملک بھی نہ کر سکیںفکر معاش نورؔ اگر درمیاں نہ ہو
صحبت حور و ملک اے اشکؔ خوش آئے نہ کیوںملتے جلتے تھے فرشتوں سے خصال آرزوؔ
قوم آوارہ عناں تاب ہے پھر سوئے حجازلے اڑا بلبل بے پر کو مذاق پرواز
تجھ سے کھیلی ہیں وہ محبوب ہوائیں جن میںاس کے ملبوس کی افسردہ مہک باقی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books